ترکیہ نے اپنا جدید ہائپر سونک میزائل تیار کر لیا۔۔ میزائل 800 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اس میزائل کا وزن 2300 کلوگرام ہے اور اس کی لمبائی ساڑھے چھ میٹر ہے۔
ترکیہ کی دفاعی سازو سامان تیار کرنے والی کمپنی راکستان نے یہ میزائل تیار کیا ہے۔