Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی نے 78واں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا

اگست 17, 2025

پاک فوج کا گلگت بلتستان میں ریلیف آپریشن،فیلڈ اسپتال میں متاثرین کا علاج جاری ہے

اگست 17, 2025

افغان شہریوں سے رابطے پر اسلام آباد کے مندرہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جبری برخاستگی

اگست 17, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی نے 78واں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا
  • پاک فوج کا گلگت بلتستان میں ریلیف آپریشن،فیلڈ اسپتال میں متاثرین کا علاج جاری ہے
  • افغان شہریوں سے رابطے پر اسلام آباد کے مندرہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جبری برخاستگی
  • لاہور میں قابل اعتراض پارٹی منعقد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ مقامی عدالت نے خارج کردیا
  • جنگ بندی کیلئے پیوٹن کی سخت شرائط،یوکرینی صدر یورپی اتحادیوں کے ساتھ کل صدر ٹرمپ سے ملیں گے
  • لاہور چیمبر کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے25 لاکھ امداد کا اعلان،تاجروں سے مزید امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
  • لاہور پر چوروں اور نقب زنوں کا راج،7ماہ میں چوری کی 37 ہزار وارداتیں ریکارڈ
  • پنجاب،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی خریداری پر 65 ہزار کی سبسڈی دینے کا فیصلہ
پاکستان

حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی خریداری پر 65 ہزار کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

EditorBy Editorجولائی 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔35 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے درآمدی بل میں کمی اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے ای بائیک اسکیم کا مسودہ تیار کرلیا ہے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف 14  اگست کو الیکٹرک بائیکس اسکیم کا افتتاح کریں گے۔ذرائع کے مطابق ای بائیکس پر سبسڈی کیلئے حکومت نے موجودہ بجٹ میں 9 ارب روپے مختص کر رکھے ہیں۔

الیکٹرک موٹرسائیکل کیلئے آن لائن رجسٹریشن ہوگی، مقررہ حد سے زیادہ درخواستوں کی صورت میں قرعہ اندازی کی جائے گی۔حکومت الیکٹرک بائیکس پر 65 ہزار روپے سبسڈی دے گی جبکہ باقی رقم بینک بلاسود فراہم کریں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ الیکٹرک وہیکلزپالیسی کے تحت 2030 تک ملک میں ای بائیکس کی تعداد کم از کم 20 لاکھ تک پہنچائی جائیگی, 53 ہزار950 ای رکشے،99 ہزار 155 کاریں ، دو ہزار دو سو38 بسیں اور دو ہزار نو سو چھیانوے ٹرک بھی دستیاب ہوں گے۔

اگلے پانچ سال میں مجموعی طور پر 22 لاکھ 13 ہزار 115 ای وہیکلز کا ہدف مقرر کیا گیا ہے, پہلے مرحلے میں ملک بھر میں 40 فاسٹ چارجنگ اسٹیشنز قائم ہوں گے، اسلام آباد کو الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے ماڈل سٹی بنانے کا پلان ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے تمام پیٹرول پمپوں پر چارجنگ پوائنٹس دستیاب ہوں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی نے 78واں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا

اگست 17, 2025

پاک فوج کا گلگت بلتستان میں ریلیف آپریشن،فیلڈ اسپتال میں متاثرین کا علاج جاری ہے

اگست 17, 2025

افغان شہریوں سے رابطے پر اسلام آباد کے مندرہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جبری برخاستگی

اگست 17, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی نے 78واں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا

اگست 17, 20251

پاک فوج کا گلگت بلتستان میں ریلیف آپریشن،فیلڈ اسپتال میں متاثرین کا علاج جاری ہے

اگست 17, 20251

افغان شہریوں سے رابطے پر اسلام آباد کے مندرہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جبری برخاستگی

اگست 17, 20251

لاہور میں قابل اعتراض پارٹی منعقد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ مقامی عدالت نے خارج کردیا

اگست 17, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی نے 78واں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا

By Editorاگست 17, 20251

دنیا بھر میں پھیلی ہوئی پاکستانی کمیونٹی نے 78 واں جشنِ آزادی خوب دھوم دھام…

پاک فوج کا گلگت بلتستان میں ریلیف آپریشن،فیلڈ اسپتال میں متاثرین کا علاج جاری ہے

اگست 17, 2025

افغان شہریوں سے رابطے پر اسلام آباد کے مندرہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جبری برخاستگی

اگست 17, 2025

لاہور میں قابل اعتراض پارٹی منعقد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ مقامی عدالت نے خارج کردیا

اگست 17, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی نے 78واں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا

اگست 17, 2025

پاک فوج کا گلگت بلتستان میں ریلیف آپریشن،فیلڈ اسپتال میں متاثرین کا علاج جاری ہے

اگست 17, 2025

افغان شہریوں سے رابطے پر اسلام آباد کے مندرہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جبری برخاستگی

اگست 17, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.