کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (مسابقتی کمیشن) نے ایک بڑی ملٹی نیشنل کمپنی ریکٹ بینکیزر سے 15 کروڑ روپے جرمانہ وصول کر لیا۔۔ کمپنی نے گمراہ کن اشتہار سے عوام کو بے وقوف بنایا۔
کمپنی نے اسٹریپسلز کو دوار ظاہر کر کے صارفین کو گمراہ کیا۔ کمپٹیشن ٹربیونل نے ریکٹ کی اپیل عدم پیروی پر خارج کر دی تھی۔۔
اسٹریپسلز ایک نان-میڈیکیٹڈ ٹافی ہے، جیسے کہ غلط طور پر بطور دوا مارکیٹ کیا گیا۔۔