Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 2025

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ

جولائی 28, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان
  • پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ
  • پنجاب اسمبلی اجلاس: پی ٹی آئی کے خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا
  • دیامر : سیلاب میں فیملی سمیت لاپتا ہونے والی خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ لیاقت کی گاڑی مل گئی
  • چینی مہنگی، حکومت کا تمام شوگر ملز کے اسٹاکس کی کڑی نگرانی کا فیصلہ
  • سپریم کورٹ : سانحہ 9 مئی ، عمران خان کی 8 اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
  • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ ، پولیس نے ڈرون حملہ کرکے بم نصب کرنے کی کوشش ناکام بنادی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»کسی بھی اسپورٹس فیڈریشن کے سربراہ کی عمر 70سال سے زائد نہیں ہو گی
پاکستان

کسی بھی اسپورٹس فیڈریشن کے سربراہ کی عمر 70سال سے زائد نہیں ہو گی

EditorBy Editorجولائی 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اسپورٹس فیڈریشنز کے لیے نئے "ٹرم رولز 2025” نافذ کر دیئے۔۔ نیشنل اسپورٹس پالیسی 2005 کے تسلسل میں "ٹرم رولز 2025” کی وضاحت شامل کی گئی ہیں

نئے رولز کے مطابق فیڈریشنز میں صدر کا عہدہ سب سے اعلیٰ تصور ہوگا۔۔ چیئرمین، سی ای او یا کوئی متبادل عہدہ قابل قبول نہیں ہوگا۔۔
کی بھی اسپوریشن فیڈریشن کے سربراہ کی عمر 70 سال سے زائد نہیں ہو گی۔۔۔ 70 سال عمر ہونے پر عہدہ خود بخود ختم تصور ہوگا۔۔

نئے رولز کے مطابق کوئی فرد ایک وقت میں ایک سے زائد فیڈریشنز میں عہدہ نہیں رکھ سکے گا۔۔ فیڈریشنز کو اپنی ساخت ان رولز کے مطابق ہم آہنگ کرنے کے لیے 90 روز کی مہلت دی گئی ہے۔۔

ٹرم رولز 2025چھے شقوں اور چوبیس ذیلی شقوں پر مشتمل ہے۔۔یہ رولز فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔۔

نئے رولز کے تحت عہدیدار فیڈریشن میں 4 سال کی دو مدتوں تک خدمات انجام دے سکے گا۔۔کوئی بھی عہدیدار اعلیٰ عہدے کے بعد پچھلے درجے پر الیکشن نہیں لڑ سکے گا۔۔ دوران مدت خالی ہونے والے عہدے کو انتخاب کے ذریعے پر کیا جائے گا۔۔ یہ دور باقی ماندہ مدت سمجھی جائے گی، جو آٹھ سالہ حد میں شامل ہوگی۔۔

نئے رولز کے مطابق ان رولزکی خلاف ورزی کی صورت میں ڈی جی پی ایس بی تحقیقات کا مجاز ہوگا۔۔ خلاف ورزی ثابت ہونے پر عہدیدار پر4 سے 6سال کی پابندی عائد ہوسکتی ہے۔۔

پابندی کے دوران مالی معاونت، گرانٹس، سہولیات، مشاورتی کردار یا رکنیت سمیت کسی فائدے کا اہل نہیں ہوگا۔۔ خلاف ورزی کو نظرانداز کرنے پر ڈی جی حکومت کو قانونی یا انتظامی کارروائی کی سفارش کر سکتا ہے۔۔

بار بار خلاف ورزی پر تاحیات نااہلی کی سزا بھی دی جا سکتی ہے۔۔ پی ایس بی ڈیٹا بیس تیاری،اپنی ویب سائیٹ پر نااہل افراد کی فہرست شائع کرنے کا پابند ہوگا۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 2025

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ

جولائی 28, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 20250

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 20250

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ

جولائی 28, 20250

پنجاب اسمبلی اجلاس: پی ٹی آئی کے خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا

جولائی 28, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

By Editorجولائی 28, 20250

لاہور : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل…

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ

جولائی 28, 2025

پنجاب اسمبلی اجلاس: پی ٹی آئی کے خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا

جولائی 28, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پنجاب حکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

جولائی 28, 2025

پی ٹی آئی کو 5 اگست سے پہلے بڑا دھچکا، اعجاز چودھری، احمد بھچر اور احمد چٹھہ نااہل

جولائی 28, 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر نہ کراتا تو دنیا کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانا تھی: ٹرمپ

جولائی 28, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.