Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

میانمار: فوج نے ہنگامی حالت ختم کر کے متنازعہ دسمبر انتخابات کی راہ ہموار کر دی

جولائی 31, 2025

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 30 فلسطینی شہید، 300 زخمی

جولائی 31, 2025

عالمی ایتھلیٹکس: ستمبر 2025 سے خواتین ایتھلیٹس کے لیے SRY جین ٹیسٹ لازمی قرار

جولائی 31, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • میانمار: فوج نے ہنگامی حالت ختم کر کے متنازعہ دسمبر انتخابات کی راہ ہموار کر دی
  • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 30 فلسطینی شہید، 300 زخمی
  • عالمی ایتھلیٹکس: ستمبر 2025 سے خواتین ایتھلیٹس کے لیے SRY جین ٹیسٹ لازمی قرار
  • سانحہ 9مئی کیس:185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم
  • سابق صدر عارف علوی،عمر ایوب، گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹ جاری
  • اینٹی کرپشن کا اسٹنگ آپریشن:پشاور میں محکمہ صحت کا افسر رشوت لیتے گرفتار
  • امریکہ نے برازیل کی سپریم کورٹ کے جج پر پابندیاں لگا دیں۔
  • جرمن کوہ پیما لورا ڈالمایر کی موت کی تصدیق،حکومتِ پاکستان کا اظہار افسوس
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»پولیس نے زیورات سے بھرا بیگ اصل مالک کو واپس کردیا
تازہ ترین

پولیس نے زیورات سے بھرا بیگ اصل مالک کو واپس کردیا

EditorBy Editorجولائی 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی : دبئی پولیس نے زیورات سے بھرا بیگ بازیاب کرکے اس کے اصل مالک کو واپس کردیا جو ایک مسافر غلطی سے بنگلہ دیش لے گیا تھا۔بیگ میں قیمتی ڈائمنڈ جڑے زیورات تھے جس کی مالیت 1.1 ملین درھم ہے۔

الامارات الیوم کے مطابق دبئی میں مقیم ایک جیولر نمائش میں شرکت کے لیے خلیجی ملک گیا اس کے پاس 4 بیگ تھے جن میں قیمتی ہیرے کے زیورات موجود تھے تاہم منزل پر پہنچنے پر جیولر یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ  اس کے  پاس موجود چار میں سے ایک بیگ اس کا نہیں ہے۔

جیولر نے فوری طور پر اسی دن دبئی واپس آکر جنرل ڈیپارٹمنٹ آف ایئرپورٹ سکیورٹی میں واقعے کی رپورٹ درج کرائی۔ ایک خصوصی تفتیشی ٹیم  تشکیل دی گئی۔  پتہ چلا کہ سکیورٹی چیکنگ کے دوران ایک بنگلہ دیشی مسافر نے غلطی سے جیولر کا بیگ مشابہت کی وجہ سے اٹھا لیا اور اسے بنگلہ دیش لے گیا۔

 دبئی پولیس کے کریمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے فوری طور پر وزارت خارجہ، بنگلہ دیشی حکام اور ڈھاکا میں موجود اماراتی سفارتخانے سے رابطہ کیا۔ان کوششوں سے بیگ کو کامیابی سے تلاش کرک اصل مالک کے حوالے کردیا گیا۔

جیولر نے دبئی پولیس کا شکریہ ادا کیا جبکہ دبئی پولیس نے بنگلہ دیشی حکام کے بہترین تعاون کی بھی تعریف کی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

میانمار: فوج نے ہنگامی حالت ختم کر کے متنازعہ دسمبر انتخابات کی راہ ہموار کر دی

جولائی 31, 2025

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 30 فلسطینی شہید، 300 زخمی

جولائی 31, 2025

سانحہ 9مئی کیس:185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

میانمار: فوج نے ہنگامی حالت ختم کر کے متنازعہ دسمبر انتخابات کی راہ ہموار کر دی

جولائی 31, 20253

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 30 فلسطینی شہید، 300 زخمی

جولائی 31, 20251

عالمی ایتھلیٹکس: ستمبر 2025 سے خواتین ایتھلیٹس کے لیے SRY جین ٹیسٹ لازمی قرار

جولائی 31, 20251

سانحہ 9مئی کیس:185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
دنیا

میانمار: فوج نے ہنگامی حالت ختم کر کے متنازعہ دسمبر انتخابات کی راہ ہموار کر دی

By Editorجولائی 31, 20253

ینگون – میانمار کی فوجی حکومت نے فروری 2021 کی فوجی بغاوت کے بعد سے…

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 30 فلسطینی شہید، 300 زخمی

جولائی 31, 2025

عالمی ایتھلیٹکس: ستمبر 2025 سے خواتین ایتھلیٹس کے لیے SRY جین ٹیسٹ لازمی قرار

جولائی 31, 2025

سانحہ 9مئی کیس:185 میں سے 108 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

جولائی 31, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

میانمار: فوج نے ہنگامی حالت ختم کر کے متنازعہ دسمبر انتخابات کی راہ ہموار کر دی

جولائی 31, 2025

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 30 فلسطینی شہید، 300 زخمی

جولائی 31, 2025

عالمی ایتھلیٹکس: ستمبر 2025 سے خواتین ایتھلیٹس کے لیے SRY جین ٹیسٹ لازمی قرار

جولائی 31, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.