Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»غزہ میں تباہی کو دیکھ کر دل ٹوٹ رہا ہے : گلوکارہ اولیویا روڈریگو
تازہ ترین

غزہ میں تباہی کو دیکھ کر دل ٹوٹ رہا ہے : گلوکارہ اولیویا روڈریگو

EditorBy Editorجولائی 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاس اینجلس :امریکی پاپ سٹار اولیویا روڈریگو نے غزہ پر اسرائیل کے جاری حملے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئےکہا ہے کہ فلسطین میں بے گناہ لوگوں پر ہونے والی تباہی کو دیکھ کر جو دل ٹوٹ رہا ہے اسے بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں،غزہ میں مائیں، باپ اور بچے بھوک سے مر رہے ہیں، پانی کی کمی کا شکار ہیں اور بنیادی طبی دیکھ بھال اور انسانی امداد تک رسائی سے محروم ہیں۔

انسٹاگرام کے ذریعے شیئر کیے گئے اپنے ایک پیغام میں صورتحال کو خوفناک اور مکمل طور پر ناقابل قبول قرار دیا۔گلوکارہ نے کہا کہ اسرائیل، فلسطین یا دنیا میں کہیں بھی کوئی بچہ ایسا نہیں ہے جو اس مصیبت کا مستحق ہو جو ہم ان بچوں کو برداشت کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، یہ خوفناک اور مکمل طور پر ناقابل قبول ہے،ان سے دستبردار ہونا ہماری مشترکہ انسانیت کو ترک کرنا ہے۔

گریمی ایوارڈ یافتہ اولیویا روڈریگو نے بتایا کہ انہوں نے اس خوفناک صورتحال کے متاثرین کی مدد کرنے کے لیے یونیسیف کو عطیہ دیا ہے،انہون نے اپنے پرستاروں کو بھی کہا کہ اگر آپ کے پاس وسائل ہیں تو عطیہ کرنے کی ترغیب دیں ۔قبل ازیں برطانیہ کے اداکاروں، موسیقاروں، کارکنوں اور دیگر عوامی شخصیات نے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ غزہ میں ہونے والی ہولناکیوں میں برطانیہ کی مداخلت کو ختم کریں۔

اس سے قبل سینما کی دنیا کی 350 سے زائد شخصیات نے جن میں ہالی ووڈ اسٹارز رچرڈ گیئر اور سوزن سارینڈن شامل ہیں، نے کانز فیسٹیول کے موقع پر شائع ہونے والے ایک کھلے خط میں غزہ میں نسل کشی کی مذمت کی تھی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.