Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

فیلڈ مارشل نے کاروباری شخصیات کو کالے قوانین سے بچا لیا: گوہر اعجاز

اگست 7, 2025

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے خطرناک سرحدی جھڑپوں کے بعد آسیان مبصرین کو جنگ بندی کی نگرانی کرنے کی اجازت دی

اگست 7, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • فیلڈ مارشل نے کاروباری شخصیات کو کالے قوانین سے بچا لیا: گوہر اعجاز
  • پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا
  • کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے خطرناک سرحدی جھڑپوں کے بعد آسیان مبصرین کو جنگ بندی کی نگرانی کرنے کی اجازت دی
  • وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا حتمی فیصلہ کرلیا
  • ٹرمپ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے پوٹن اور زیلنسکی سے ملاقات پر آمادہ
  • ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، وزیر دفاع سمیت 8 افراد ہلاک
  • مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، میجر سمیت 3 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل
  • روس سے تیل کی خریداری ، ٹرمپ کی بھارت کے بعد چین پر بھی مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»بحریہ ٹاؤن کے خلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت حاصل کر لئے: عطاءاللہ تارڑ
پاکستان

بحریہ ٹاؤن کے خلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت حاصل کر لئے: عطاءاللہ تارڑ

EditorBy Editorاگست 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی تفتیشی ادارے ایف آئی اے نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ریاض ملک کے خلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت حاصل کر لئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے کامیابی کارروائی کے دوران بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض کی کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت حاصل کئے ہیں۔۔یہ کارروائی ایف آئی اے کی جاری تفتیش کا حصہ تھی۔۔

گزشتہ روز ایف آئی اے کی کارروائی سے جو شواہد سامنے آئے وہ اس نیٹ ورک کو ایکسپوز کرنے کے لئے کافی ہیں۔۔

ایف آئی اے نے بحریہ ٹاؤن کے اسپتال پر چھاپہ مار کر ایک ارب 12 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے شواہد اکٹھے کر لئے۔ بحریہ ٹائون نے ریکارڈ اور کیش کو چھپانے کے لئے سفاری ہسپتال کو فرنٹ آفس بنایا ہوا تھا۔۔

عطاءاللہ تارڑ کے مطابق ہسپتال کی ایمبولینس کو ریکارڈ اور کیش کی نقل و حرکت کے لئے استعمال کیا گیا۔۔ بحریہ ٹائون کے ملازمین نے ریکارڈ جلانے کی بھی کوشش کی۔۔ کچھ ریکارڈ ضائع بھی ہوا لیکن زیادہ تر شواہد ایف آئی اے نے اپنی تحویل میں لے لئے ہیں۔۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا یہ شواہد ہنڈی، حوالہ اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک سے متعلق ہیں۔۔ ہسپتال کو فرنٹ آفس کے طور پر استعمال کرنا اور ایمبولینس کے ذریعے حساس دستاویزات اور نقدی کی ترسیل معمولی بات نہیں ہے

بحریہ ٹائون سے کرنل خلیل جو بحریہ ٹائون کے معاملات دیکھتے ہیں، زیر حراست ہیں۔۔ عمران اور قیصر نامی افراد ہنڈی حوالہ کا نیٹ ورک چلاتے ہیں، ان کے تعلقات بحریہ ٹآئون کے سی ایف او اور ڈائریکٹر فنانس سے ثابت ہو چکے ہیں۔۔

عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ یہ منظم نیٹ ورک تھا جس کے ذریعے پاکستان سے باہر رقوم غیر قانونی طریقے سے بھیجی جا رہی تھیں۔۔ رقوم بھیجنے کے لئے غیر قانونی ذرائع ہنڈی اور حوالہ کا استعمال کیا گیا۔۔ ایف آئی اے کی تفتیش میں مزید پیشرفت ہو رہی ہے، کچھ افراد کی لوکیشنز کا بھی پتہ چل گیا ہے۔۔

انہوں نے کہا بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کے حقوق محفوظ ہیں۔۔ یہ کارروائی صرف ان افراد کے خلاف ہے جو براہ راست منی لانڈرنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

فیلڈ مارشل نے کاروباری شخصیات کو کالے قوانین سے بچا لیا: گوہر اعجاز

اگست 7, 2025

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا حتمی فیصلہ کرلیا

اگست 7, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

فیلڈ مارشل نے کاروباری شخصیات کو کالے قوانین سے بچا لیا: گوہر اعجاز

اگست 7, 20251

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 202528

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے خطرناک سرحدی جھڑپوں کے بعد آسیان مبصرین کو جنگ بندی کی نگرانی کرنے کی اجازت دی

اگست 7, 20251

وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا حتمی فیصلہ کرلیا

اگست 7, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

فیلڈ مارشل نے کاروباری شخصیات کو کالے قوانین سے بچا لیا: گوہر اعجاز

By Editorاگست 7, 20251

اسلام آباد – سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے خطرناک سرحدی جھڑپوں کے بعد آسیان مبصرین کو جنگ بندی کی نگرانی کرنے کی اجازت دی

اگست 7, 2025

وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا حتمی فیصلہ کرلیا

اگست 7, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

فیلڈ مارشل نے کاروباری شخصیات کو کالے قوانین سے بچا لیا: گوہر اعجاز

اگست 7, 2025

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے خطرناک سرحدی جھڑپوں کے بعد آسیان مبصرین کو جنگ بندی کی نگرانی کرنے کی اجازت دی

اگست 7, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.