Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی عالمی سطح پر دہشت گرد سرگرمیاں شدید تشویش کا باعث ہیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر

اگست 10, 2025

اسرائیلی ربی کا پوپ کے غزہ–یوکرین موازنہ پر اعتراض، یہودی مسیحی تعلقات کو نقصان کی وارننگ

اگست 10, 2025

لندن میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینی تنظیم پر پابندی کے خلاف احتجاج، 474 افراد گرفتار

اگست 10, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی عالمی سطح پر دہشت گرد سرگرمیاں شدید تشویش کا باعث ہیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • اسرائیلی ربی کا پوپ کے غزہ–یوکرین موازنہ پر اعتراض، یہودی مسیحی تعلقات کو نقصان کی وارننگ
  • لندن میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینی تنظیم پر پابندی کے خلاف احتجاج، 474 افراد گرفتار
  • امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیمی بروس کو اقوام متحدہ میں نائب نمائندہ نامزد کر دیا
  • نیب کی ملک بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں ، 24 ماہ میں 5 ہزار ارب سے زائد کی ریکوری کی گئی
  • عمران خان نے سکھوں سے ملنے والے سونے کے لوٹے کی جگہ توشہ خانہ میں پیتل کا لوٹا جمع کرایا: سابق وزیر اعظم کے انتہائی قریبی وزیر کا انکشاف
  • اسرائیلی ایجنٹ کسی رعایت کے مستحق نہیں، انہیں نشان عبرت بنائیں گے: عدلیہ کا اعلان
  • کراچی میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، بہن بھائی جاں بحق ،والد شدید زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپر جلادیے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»نیب کی ملک بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں ، 24 ماہ میں 5 ہزار ارب سے زائد کی ریکوری کی گئی
پاکستان

نیب کی ملک بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں ، 24 ماہ میں 5 ہزار ارب سے زائد کی ریکوری کی گئی

EditorBy Editorاگست 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: نیب نے ملک بھر میں قبضہ مافیا سے اربوں روپے مالیتی سرکاری جائیدادوں کی واپسی میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، اس ضمن میں نیب نے گزشتہ سال کی سہ ماہی کے مقابلے میں کرپٹ عناصر سے ریکوریز 500 فیصد زیادہ رہیں۔

نیب نے 6 ماہ کے دوران 547 ارب روپے سے زائد لوٹی گئی رقوم ریکور کیں، رواں سال کی دوسری سہ ماہی (اپریل، جون 2025) 456ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کی 2 برسوں میں نیب نے کرپٹ عناصر سے 854کھرب روپے کی ریکوری کا ریکارڈ قائم کیا، رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 532 ارب 33 کروڑ روپے کی جائیدادیں وفاقی و صوبائی محکموں اور مالیاتی اداروں کو واپس کی گئیں۔

اسلام آباد میں 29 ارب روپے مالیت کی سرکاری زمیں واپس سی ڈی اے کے حوالے کی گئی، سکھر این ایچ اے کی 25 ارب روپے کی زمین واگزار،سندھ محکمہ تعلیم کی 89 ارب روپے سے زیادہ مالیت کی پراپرٹی بازیاب محکمہ جنگلات کی 487 ارب کی زمین بھی قبضہ گروپ سے واپس لے لی گئیں۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اثاثوں، عوامی مفاد اورملکی خزانے سے لوٹی ہوئی رقوم کی بازیابی کیلئے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نیب اعلامیہ کے مطابق سال 2025 کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون ) میں نیب نے 3۔456 ارب روپے کی ریکارڈ بازیابی کی جو کہ پہلی سہ ماہی میں کی گئی 01۔91 ارب روپے کی ریکوری کے مقابلے میں 29 .365 ارب روپے زیادہ ہے۔

سال 2025کی پہلی دو سہ ماہیوں میں مجموعی طور پر 31 .547 ارب روپے کی ریکوری کی گئی، جن میں سے 33 .532 ارب روپے مالیت کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں، وفاقی و صوبائی وزارتوں، محکموں اور مالیاتی اداروں کے حوالے کی گئیں۔ علاوہ ازیں عوام سے دھوکہ دہی کے مختلف مقدمات میں 12,611 متاثرین کو انکی لوٹی ھوئی رقوم واپس دلوائی گئی۔

گزشتہ دو برسوں کے دوران نیب نے مجموعی طور پر 73 .5854 ارب روپے (یعنی 5.854کھرب روپے) کی ریکارڈ ریکوری کی، جو کہ نیب کے قیام سے اب تک کی گئی 08 .839 ارب روپے کی ریکوری کے مقابلے میں 700 فیصد زیادہ ہے۔ یہ نمایاں کامیابی ملک بھر میں نیب کے افسران کی محنت اور دیانت داری کا مظہر ہے، جنہوں نے کرپٹ عناصر سے قومی دولت بازیاب کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔

2025کی دوسری سہ ماہی میں نیب کی نمایاں کامیابیوں کی تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے اسلام آباد کے سیکٹر 11 -E میں واقع 51 کنال قیمتی سرکاری اراضی (29 ارب روپے مالیت) برآمد کر کے سی ڈی اے (CDA) کے حوالے کی۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی عالمی سطح پر دہشت گرد سرگرمیاں شدید تشویش کا باعث ہیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر

اگست 10, 2025

عمران خان نے سکھوں سے ملنے والے سونے کے لوٹے کی جگہ توشہ خانہ میں پیتل کا لوٹا جمع کرایا: سابق وزیر اعظم کے انتہائی قریبی وزیر کا انکشاف

اگست 10, 2025

اسرائیلی ایجنٹ کسی رعایت کے مستحق نہیں، انہیں نشان عبرت بنائیں گے: عدلیہ کا اعلان

اگست 10, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی عالمی سطح پر دہشت گرد سرگرمیاں شدید تشویش کا باعث ہیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر

اگست 10, 20251

اسرائیلی ربی کا پوپ کے غزہ–یوکرین موازنہ پر اعتراض، یہودی مسیحی تعلقات کو نقصان کی وارننگ

اگست 10, 20251

لندن میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینی تنظیم پر پابندی کے خلاف احتجاج، 474 افراد گرفتار

اگست 10, 20251

امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیمی بروس کو اقوام متحدہ میں نائب نمائندہ نامزد کر دیا

اگست 10, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025749

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025749

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025607

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی عالمی سطح پر دہشت گرد سرگرمیاں شدید تشویش کا باعث ہیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر

By Editorاگست 10, 20251

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے اہم خطاب۔۔ انہوں…

اسرائیلی ربی کا پوپ کے غزہ–یوکرین موازنہ پر اعتراض، یہودی مسیحی تعلقات کو نقصان کی وارننگ

اگست 10, 2025

لندن میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینی تنظیم پر پابندی کے خلاف احتجاج، 474 افراد گرفتار

اگست 10, 2025

امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیمی بروس کو اقوام متحدہ میں نائب نمائندہ نامزد کر دیا

اگست 10, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی عالمی سطح پر دہشت گرد سرگرمیاں شدید تشویش کا باعث ہیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر

اگست 10, 2025

اسرائیلی ربی کا پوپ کے غزہ–یوکرین موازنہ پر اعتراض، یہودی مسیحی تعلقات کو نقصان کی وارننگ

اگست 10, 2025

لندن میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینی تنظیم پر پابندی کے خلاف احتجاج، 474 افراد گرفتار

اگست 10, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025749

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025607

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.