شمالی وزیرستان کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اغوا،کچھ دیر بعد رہا کر دیا گیا،نامعلوم افراد گاڑی لے گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رزمک کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔۔

نامعلوم افراد اپنے ساتھ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے ڈرائیور کو لے گئے۔۔ کچھ دور جا کر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور ڈرائیور کو رہا کر دیا۔۔

نامعلوم افراد ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی اپنے ساتھ لے گئے۔۔ سیکیورٹی فورسز نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے