Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

دریائے سندھ،راوی، چناب اور ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

اگست 12, 2025

کلگام آپریشن میں بھارتی افواج کی ناکامی، 12 دن کے بھوکے پیاسے فوجی مٹی کھانے پر مجبور

اگست 12, 2025

پاک امریکہ کا دہشت گردی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نمٹنے کیلئے مؤثر طریقہ کار اپنانے پر اتفاق

اگست 12, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • دریائے سندھ،راوی، چناب اور ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
  • کلگام آپریشن میں بھارتی افواج کی ناکامی، 12 دن کے بھوکے پیاسے فوجی مٹی کھانے پر مجبور
  • پاک امریکہ کا دہشت گردی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نمٹنے کیلئے مؤثر طریقہ کار اپنانے پر اتفاق
  • معرکہ حق اور جشن آزادی کی تقریبات پر اسلام آباد میں ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا
  • اقوام متحدہ کے جنیوا اجلاس میں پاکستان کی پلاسٹک فنڈ اور کریڈٹ مارکیٹ کی تجویز
  • بھارت نے آئندہ کوئی حرکت کی تو وہ سبق سکھائیں گےکانوں کو ہاتھ لگاؤ گے:وزیراعظم شہباز شریف
  • پاک امریکہ تعلقات میں حالیہ پیشرفت حیران کن ہےتاہم غیر متوقع نہیں:فنانشل ٹائمز
  • پی ٹی آئی رہنماؤں کو دی جانے والی سزاؤں میں قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے:علیمہ خان
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»اسلام آباد کی مدنی مسجد کا معاملہ سنجیدہ ہے،تمام فریقین سے رابطےمیں ہیں:طلال چوہدری
پاکستان

اسلام آباد کی مدنی مسجد کا معاملہ سنجیدہ ہے،تمام فریقین سے رابطےمیں ہیں:طلال چوہدری

EditorBy Editorاگست 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت اسلام آباد کی مدنی مسجد کےمعاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے اور کسی بھی تصادم یا ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے تمام فریقین سے رابطے میں ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ سے رپورٹ لی گئی ہے اور کوشش ہے کہ مسئلہ بات چیت اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل ہو۔

قومی اسمبلی اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے طلال چوہدری کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وزیر مملکت نے 48 گھنٹے کی مہلت لی ہے، تاہم انہیں اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ مولانا حیدری کے مطابق یہ دعویٰ کیا گیا کہ مدرسہ منتقل کرنے پر مسجد کے مولانا راضی ہو گئے تھےجو حقیقت کے منافی ہے۔

مولانا غفور حیدری نے کہا مسجد ایک مرتبہ بن جائے تو تاقیامت قائم رہتی ہے۔۔ بابری مسجد جیسے اقدام پر ہم احتجاج کرتے ہیں تو اسلام آباد میں ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟

انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر معاملے کو فوری طور پر حل نہ کیا گیا تو لال مسجد جیسے سانحے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر اس تنازعے کو پرامن طریقے سے سلجھانے کے لیے کوشاں ہیں اور تمام فریقوں کو ساتھ بٹھا کر حل نکالیں گے۔۔

وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا اس حوالہ سے سوشل میڈیا پہ کہا جا رہا ہے کہ راتوں رات آپریشن ہوا ہے جو بالکل غلط ہےحقیقت یہ ہے کہ جنوری سے مدرسہ انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں تھے۔۔

ان کی مرضی کی جگہ پر جدید مدرسہ بنایا گیا ان کے 185 طلبہ تھے جن جو منتقل کیا گیا۔ ہم نے کوئی بھی قدم ایسا نہیں اٹھایا جو مشاورت کے بغیر ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا پھر ایک اور گمراہ کن پراپیگنڈا کیا گیا کہ پچاس مزید مقامات پہ آپریشن کیا جائے گاہم نے اس حوالہ سے بات چیت کی
وزیر داخلہ سے بات چیت کی جائے گی اور مشاورت کے ساتھ سب کچھ ہو گا طلال چوہدری نے کہاتمام علما کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم معاملے کو مشاورت اور افہام و تفہیم سے حل کریں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

دریائے سندھ،راوی، چناب اور ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

اگست 12, 2025

کلگام آپریشن میں بھارتی افواج کی ناکامی، 12 دن کے بھوکے پیاسے فوجی مٹی کھانے پر مجبور

اگست 12, 2025

پاک امریکہ کا دہشت گردی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نمٹنے کیلئے مؤثر طریقہ کار اپنانے پر اتفاق

اگست 12, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

دریائے سندھ،راوی، چناب اور ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

اگست 12, 20251

کلگام آپریشن میں بھارتی افواج کی ناکامی، 12 دن کے بھوکے پیاسے فوجی مٹی کھانے پر مجبور

اگست 12, 20251

پاک امریکہ کا دہشت گردی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نمٹنے کیلئے مؤثر طریقہ کار اپنانے پر اتفاق

اگست 12, 20251

معرکہ حق اور جشن آزادی کی تقریبات پر اسلام آباد میں ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

اگست 12, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025750

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025750

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025619

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

دریائے سندھ،راوی، چناب اور ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

By Editorاگست 12, 20251

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے باعث دریاؤں…

کلگام آپریشن میں بھارتی افواج کی ناکامی، 12 دن کے بھوکے پیاسے فوجی مٹی کھانے پر مجبور

اگست 12, 2025

پاک امریکہ کا دہشت گردی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نمٹنے کیلئے مؤثر طریقہ کار اپنانے پر اتفاق

اگست 12, 2025

معرکہ حق اور جشن آزادی کی تقریبات پر اسلام آباد میں ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

اگست 12, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

دریائے سندھ،راوی، چناب اور ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

اگست 12, 2025

کلگام آپریشن میں بھارتی افواج کی ناکامی، 12 دن کے بھوکے پیاسے فوجی مٹی کھانے پر مجبور

اگست 12, 2025

پاک امریکہ کا دہشت گردی میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نمٹنے کیلئے مؤثر طریقہ کار اپنانے پر اتفاق

اگست 12, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025750

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025619

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.