Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کا دورانیہ بڑھ گیا،انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

اگست 13, 2025

عمرہ اور حج کرنے جائیں تو لوگ طعنے دیتے ہیں اب آپ بھی حج عمرہ کریں گی: صنم ماروی

اگست 13, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نواز دیا گیا

اگست 13, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کا دورانیہ بڑھ گیا،انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور
  • عمرہ اور حج کرنے جائیں تو لوگ طعنے دیتے ہیں اب آپ بھی حج عمرہ کریں گی: صنم ماروی
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کو آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نواز دیا گیا
  • تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ، زراعت کو ٹیکس نظام کا حصہ بنادیا، شرح سود جلد کم ہوگی: وزیر خزانہ
  • فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کسی صورت قبول نہیں، او آئی سی کا اجلاس جلد جدہ میں ہوگا: اسحاق ڈار
  • مودی کی ایکس پر مقبولیت کا پردہ فاش ، آدھے سے زیادہ فالوورز جعلی نکلے
  • بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی کیس: چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ کا کیس سننے سے انکار
  • اعظم سواتی کی پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»امریکا کا فتنۃ الہندوستان اور خوارج کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ
پاکستان

امریکا کا فتنۃ الہندوستان اور خوارج کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ

EditorBy Editorاگست 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Mixed USA and Pakistan flag, three dimensional render, illustration
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیویارک : پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان اور امریکا کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے تازہ ترین  مذاکرات کا دور منعقد ہوا، جس میں ہر قسم اور ہر شکل کی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔

مذاکرات کی مشترکہ صدارت پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری برائے اقوام متحدہ نبیل منیر اور امریکی محکمہ خارجہ کے ایکٹنگ کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ دہشت گردی گریگری ڈی لوگرفو نے کی۔

دونوں وفود نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مؤثر حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور دیا،  جن میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)، داعش خراسان اور تحریک طالبان پاکستان شامل ہیں۔

امریکا نے خطے اور دنیا کے امن و سلامتی کو خطرہ بننے والی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف پاکستان کی مسلسل کامیابیوں کو سراہا اور  پاکستان میں دہشت گرد حملوں، بشمول جعفر ایکسپریس پر سفاک حملے اور خضدار میں اسکول بس بم دھماکے، میں شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

دونوں وفود نے سیکورٹی چیلنجز سے نمٹنے اور دہشت گرد کے لیے ٹیکنالوجیز کے استعمال کی روک تھام کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

فریقین نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ انسدادِ دہشت گردی کے مؤثر اور دیرپا اقدامات کے فروغ کے لیے اقوام متحدہ سمیت کثیرالجہتی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھا جائے گا۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو دہرایا گیا۔

اس کے علاوہ مذاکرات میں پائیدار اور منظم روابط دہشت گردی کے خاتمے اور امن و استحکام کے فروغ کے کو ناگزیر قرار دے کر اس پر اتفاق کیا گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کا دورانیہ بڑھ گیا،انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

اگست 13, 2025

عمرہ اور حج کرنے جائیں تو لوگ طعنے دیتے ہیں اب آپ بھی حج عمرہ کریں گی: صنم ماروی

اگست 13, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نواز دیا گیا

اگست 13, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کا دورانیہ بڑھ گیا،انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

اگست 13, 20255

عمرہ اور حج کرنے جائیں تو لوگ طعنے دیتے ہیں اب آپ بھی حج عمرہ کریں گی: صنم ماروی

اگست 13, 20250

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نواز دیا گیا

اگست 13, 20250

تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ، زراعت کو ٹیکس نظام کا حصہ بنادیا، شرح سود جلد کم ہوگی: وزیر خزانہ

اگست 13, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025750

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025750

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025619

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کا دورانیہ بڑھ گیا،انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

By Editorاگست 13, 20255

اسلام آباد : اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور…

عمرہ اور حج کرنے جائیں تو لوگ طعنے دیتے ہیں اب آپ بھی حج عمرہ کریں گی: صنم ماروی

اگست 13, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نواز دیا گیا

اگست 13, 2025

تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ، زراعت کو ٹیکس نظام کا حصہ بنادیا، شرح سود جلد کم ہوگی: وزیر خزانہ

اگست 13, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

مشکوک شخص کو حراست میں رکھنے کا دورانیہ بڑھ گیا،انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

اگست 13, 2025

عمرہ اور حج کرنے جائیں تو لوگ طعنے دیتے ہیں اب آپ بھی حج عمرہ کریں گی: صنم ماروی

اگست 13, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نواز دیا گیا

اگست 13, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025750

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025619

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.