Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

5 گنا بڑے دشمن بھارت کو شکست دینے کے بعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

اگست 14, 2025

اعجاز چودھری کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن 9 ستمبر کو ہوگا

اگست 14, 2025

اطالوی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 26 افراد ہلاک ، 60 کو بچالیا گیا، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اگست 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • 5 گنا بڑے دشمن بھارت کو شکست دینے کے بعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
  • اعجاز چودھری کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن 9 ستمبر کو ہوگا
  • اطالوی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 26 افراد ہلاک ، 60 کو بچالیا گیا، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
  • خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید
  • امریکا اور اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار قرار دینے پر معطل کیا گیا: گروک کا ایلن مسک پر الزام
  • اسرائیل نے یہودی آبادکاری کیلئے فلسطینی علاقہ میں 3,000 گھروں کی توسیع کی منظوری دے دی
  • ابوظبی: سفارتخانہ پاکستان میں یومِ آزادی کی شان دار تقریب، ہزاروں افراد کا جشن
  • اپنی آزادی و خود مختاری پر کبھی سمجھوتا نہیں کریں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا یوم آزادی پر پیغام
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ابوظبی: سفارتخانہ پاکستان میں یومِ آزادی کی شان دار تقریب، ہزاروں افراد کا جشن
پاکستان

ابوظبی: سفارتخانہ پاکستان میں یومِ آزادی کی شان دار تقریب، ہزاروں افراد کا جشن

EditorBy Editorاگست 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ابوظبی : متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے میں 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک پروقار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی۔

تقریب کا آغاز پاکستانی قیادت کے خصوصی پیغامات سے ہوا، جس کے بعد پاکستان کے متحدہ عرب امارات میں سفیر فیصل نیاز ترمذی نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے قوم کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اتحاد، یقین اور قربانی جیسے سنہری اصولوں کو پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کی بنیاد قرار دیا اور ملک کی خوشحالی، امن و استحکام کے لیے دعا کی۔

حالیہ بیرونی جارحیت کے تناظر میں سفیر نے پاکستانی قوم کی جرات، استقامت اور اتحاد کو سراہتے ہوئے مارکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی کو تاریخی سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابیاں پاکستان کی قومی قوتِ ارادی اور پیشہ ورانہ مہارت کی عملی عکاس ہیں۔

پاکستانی سفیر نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے ان کی ملکی ترقی میں خدمات کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو 7.9 ارب امریکی ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں، جو ملک کی معیشت کے لیے ایک اہم سہارا ہیں۔

انہوں نے سفارتخانے کی آئی ٹی ٹیم کو سراہتے ہوئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ (NICOP) کی ٹریکنگ سروس کا آغاز کرنے کا اعلان کیا، جس سے قونصلر خدمات کو مزید مؤثر بنایا جا سکے گا۔

تعلیم کے میدان میں تاریخی پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے خوشی کا اظہار کیا کہ 20 سال بعد دو کمیونٹی اسکولوں نے "Good” درجہ حاصل کیا ہے۔ مزید یہ کہ متعدد پاکستانی نجی اسکولوں سے رابطہ کیا گیا ہے تاکہ وہ یو اے ای میں اپنی شاخیں کھولیں اور کمیونٹی کو معیاری اور سستی تعلیم کی سہولت فراہم کی جا سکے۔

سفیر نے یو اے ای حکومت کا شکریہ ادا کیا جن کے تعاون سے رواں سال کا جشنِ یوم آزادی شاندار اور تاریخی سطح پر منایا گیا۔ دبئی ایکسپو سٹی میں ہونے والی تقریب، جس میں تقریباً 60,000 افراد شریک ہوئے، دنیا بھر میں یوم آزادی پاکستان کی سب سے بڑی تقریب ثابت ہوئی۔

تقریب کے دوران بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور شاعر مشرق علامہ اقبال کے پورٹریٹس، جو کہ معروف مصور منظور کے حضرت نے سفارتخانے کو تحفے میں دیے، کی نقاب کشائی بھی کی گئی۔ تقریب کا اختتام بچوں کے قومی نغموں کی پرفارمنس پر ہوا، جس نے محفل میں حب الوطنی کا رنگ بھر دیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

5 گنا بڑے دشمن بھارت کو شکست دینے کے بعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

اگست 14, 2025

اعجاز چودھری کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن 9 ستمبر کو ہوگا

اگست 14, 2025

اطالوی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 26 افراد ہلاک ، 60 کو بچالیا گیا، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اگست 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

5 گنا بڑے دشمن بھارت کو شکست دینے کے بعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

اگست 14, 20253

اعجاز چودھری کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن 9 ستمبر کو ہوگا

اگست 14, 20250

اطالوی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 26 افراد ہلاک ، 60 کو بچالیا گیا، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اگست 14, 20256

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید

اگست 14, 20258
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025750

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025750

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025621

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

5 گنا بڑے دشمن بھارت کو شکست دینے کے بعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

By Editorاگست 14, 20253

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم اپنے…

اعجاز چودھری کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن 9 ستمبر کو ہوگا

اگست 14, 2025

اطالوی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 26 افراد ہلاک ، 60 کو بچالیا گیا، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اگست 14, 2025

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید

اگست 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

5 گنا بڑے دشمن بھارت کو شکست دینے کے بعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

اگست 14, 2025

اعجاز چودھری کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن 9 ستمبر کو ہوگا

اگست 14, 2025

اطالوی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 26 افراد ہلاک ، 60 کو بچالیا گیا، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اگست 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025750

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025621

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.