Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ

اگست 15, 2025

ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اگست 15, 2025

دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب،پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا

اگست 15, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ
  • ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا
  • دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب،پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس
  • حالیہ مون سون اب تک 500 افراد کی جان لے گیا:این ڈی ایم اے
  • بونیر میں سیلاب سے 120 افراد سمیت کے پی میں اموات کی تعداد 200 سے متجاوز
  • خیبرپختونخوا:ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتیں 5 ہو گئیں
  • خیبرپختونخوا میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلاب،اموات کی تعداد 156 پر پہنچ گئی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس
پاکستان

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس

EditorBy Editorاگست 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ بارشوں پر سیلاب کی صورتحال کے جائزے کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کیا۔

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وزیرِ اعظم کو ملک کے بالائی حصوں میں کلاؤڈ برسٹ، فلیش فلڈز سے ہونے والے نقصانات اور ریسکیو و ریلیف آپریشن پر بریفنگ دی۔۔

وزیرِ اعظم نے این ڈی ایم اے کو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے، انہیں ریسکیو و ریلیف آپریشن میں تمام تر تعاون فراہم کرنے اور اسکے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت جاری کی۔۔

وزیرِ اعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے ریسکیو و امدادی سرگرمیوں کیلئے رابطے مزید مربوط کرنے کو کہا۔۔ شہباز شریف نے این ڈی ایم اے سے خیبر پختونخوا حکومت کو خیمے، ادویات، اشیاء خورنوش اور دیگر امدادی سامان فوری پہنچانے کی ہدایت جاری کی۔۔

وزیراعظم نے کہا کہ ترجیحی بنیادوں پر امدادی سامان کو ٹرکوں کے ذریعے فوری بھیجا جائے۔۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں و سیاحوں کو فوری محفوظ مقامات پر پہنچایا جائے۔۔

اجلاس میں نقصانات کا جائزہ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ریسکیو و ریلیف آپریشن پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔۔ وزیرِ اعظم نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے بھی ٹیلی فون پر گفتگو کی

وزیرِ اعظم نے خیبر پختونخوا میں حالیہ کلاؤڈ برسٹ اور فلیش فلڈز کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔۔ این ڈی ایم اے کو ہدایت کی ہے کہ صوبائی حکومت کی رسیکیو و ریلیف آپریشن میں ہر قسم کی معاونت کریں۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ

اگست 15, 2025

ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اگست 15, 2025

دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب،پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا

اگست 15, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ

اگست 15, 20251

ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اگست 15, 20254

دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب،پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا

اگست 15, 20251

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس

اگست 15, 20255
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ

By Editorاگست 15, 20251

خیبرپختونخوا حکومت نے بونیر کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ ضلع میں ایمرجنس نافذ کر…

ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اگست 15, 2025

دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب،پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا

اگست 15, 2025

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس

اگست 15, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

بونیر میں ایک ہی خاندان کے 20افراد سمیت 157 جاں بحق، آفت زدہ قرار،ایمرجنسی نافذ

اگست 15, 2025

ازلی دشمن بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی فتح پر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کر دیا

اگست 15, 2025

دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب،پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا

اگست 15, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.