Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اورکزئی آپریشن، کامیابیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کی عکاس ہیں، صدر مملکت

اکتوبر 10, 2025

نیشنل شپنگ کارپوریشن کےلئے 3 نئے جہاز خریدنے کی منظوری

اکتوبر 10, 2025

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اورکزئی آپریشن، کامیابیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کی عکاس ہیں، صدر مملکت
  • نیشنل شپنگ کارپوریشن کےلئے 3 نئے جہاز خریدنے کی منظوری
  • ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل
  • سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع
  • بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا
  • اورکزئی میں 2 افسران اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 دہشتگرد جہنم واصل
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • پاکپتن کی پہلی ماحول دوست سرکاری بس سروس کا آغاز ہوگیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»پی سی بی نے سنٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا، رضوان اور بابر اے کیٹگری سے باہر
تازہ ترین

پی سی بی نے سنٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا، رضوان اور بابر اے کیٹگری سے باہر

EditorBy Editorاگست 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: پی سی بی نے 26-2025 سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا، قومی ٹیم کا کوئی کرکٹر اے کیٹیگری کا اہل قرار نہیں پایا جس کے باعث بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس سے اے کیٹیگری کو ختم کردیا۔

نئے سینٹرل کنٹریکٹس کے تحت اس بار 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس دیئے گئے ہیں، یہ معاہدے یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک مؤثر رہیں گے۔

گزشتہ سال 27 کھلاڑی کنٹریکٹ یافتہ تھے تاہم اس بار تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی ہے جبکہ 12 نئے کھلاڑی پہلی مرتبہ شامل ہوئے ہیں، ان میں احمد دانیال، فہیم اشرف، حسن علی، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد عباس آفریدی، محمد حارث، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان، سلمان مرزا اور صفیان مقیم شامل ہیں۔

پی سی بی کے مطابق اے کیٹیگری ختم کر دی گئی ہے، اب پرفارمنس کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو بی، سی اور ڈی کیٹیگری میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر کیٹیگری میں 10،10 کھلاڑی رکھے گئے ہیں۔

اے کیٹیگری ختم
رواں برس اے کیٹیگری میں کسی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا اسی لیے یہ کیٹیگری فی الحال ختم کردی گئی ہے، گزشتہ برس اے کیٹیگری میں بابر اعظم اور محمد رضوان کو شامل کیا گیا تھا۔

اس سال نسیم شاہ بی سے سی کیٹیگری میں آ گئے ہیں، بی کیٹیگری میں شامل ٹیسٹ کپتان شان مسعود بی سے ڈی کیٹیگری میں چلے گئے ہیں اس کے علاوہ اوپنر فخر زمان کی بی کیٹیگری میں واپسی ہوئی ہے۔

بی کیٹیگری
بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان، شاداب خان، ابرار احمد، حارث رؤف، حسن علی، صائم ایوب اور سلمان علی آغا بی کیٹیگری میں شامل ہیں۔

سی کیٹیگری
عبداللہ شفیق، نسیم شاہ، سعود شکیل، فہیم اشرف، ساجد خان، محمد نواز، محمد حارث، صاحبزادہ فرحان، حسن نواز اور نعمان علی کو سی کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔

ڈی کیٹیگری
ٹیسٹ کپتان شان مسعود، حسین طلعت، محمد عباس، محمد وسیم جونیئر، خوشدل شاہ، احمد دانیال، سلمان مرزا، عباس آفریدی، خرم شہزاد اور صفیان مقیم ڈی کیٹیگری میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس سال 9 کھلاڑی اپنی سابقہ کیٹیگری برقرار رکھنے میں کامیاب رہے جبکہ 8 کھلاڑی کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 2025

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 2025

اورکزئی میں 2 افسران اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 دہشتگرد جہنم واصل

اکتوبر 10, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اورکزئی آپریشن، کامیابیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کی عکاس ہیں، صدر مملکت

اکتوبر 10, 20250

نیشنل شپنگ کارپوریشن کےلئے 3 نئے جہاز خریدنے کی منظوری

اکتوبر 10, 20250

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 20250

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

اورکزئی آپریشن، کامیابیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کی عکاس ہیں، صدر مملکت

By Editorاکتوبر 10, 20250

صدر مملکت آصف زرداری نے اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف جرات مندانہ کارروائی پر…

نیشنل شپنگ کارپوریشن کےلئے 3 نئے جہاز خریدنے کی منظوری

اکتوبر 10, 2025

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 2025

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اورکزئی آپریشن، کامیابیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کی عکاس ہیں، صدر مملکت

اکتوبر 10, 2025

نیشنل شپنگ کارپوریشن کےلئے 3 نئے جہاز خریدنے کی منظوری

اکتوبر 10, 2025

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.