پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہے:الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی۔۔

الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہے۔۔ کمیشن کے مطابق چار سیاسی جماعتیں بغیر سربراہ کے سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہیں۔۔

الیکشن کمیشن کے مطابق صاحبزادہ حسن رضا سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین ہیں۔۔

پاکستان تحریک انصاف بغیر سربراہ کے سیادی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہے۔۔عوامی ورکرز پارٹی، پاک سرزمین اور پاکستان عوامی راج بغیر سربراہ کے لسٹ میں شامل ہیں۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے