پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے کیریئر کی 17 ویں فائٹ جیت لی

دبئی : باکسر عثمان وزیر نے ڈبلیو بی سی کا او پی بی ایف سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

عثمان وزیر نے اپنی جیت سیلاب متاثرین کے نام کردی۔

انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے