اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

پتوکی : اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلاب سے متاثرہ علاقے ہیڈ بلوکی کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد ھیڈبلوکی سیلاب کےعلاقے میں آئے ہوئے تھے، جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد کی میت اسپتال منتقل کر دی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے