Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

ستمبر 8, 2025

معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ

ستمبر 8, 2025

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

ستمبر 8, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
  • معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی
  • فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار
  • سپریم کورٹ رولز بنانے کیلئے ججز سے رائے لی، جن کو اعتراض ہے وہ تحریری رائے دیں: چیف جسٹس
  • پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں، عظمیٰ بخاری
  • بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی لگانے، سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ
  • بھارت کے معروف کامیڈین نے اسٹیج شو سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»بھارتی میڈیا کا نیا فالز فلیگ سکرپٹ تیار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا تیز
دنیا

بھارتی میڈیا کا نیا فالز فلیگ سکرپٹ تیار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا تیز

EditorBy Editorستمبر 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم کے تحت بھارتی میڈیا ایک بار پھر فالز فلیگ آپریشنز کی فضا ہموار کرنے میں مصروف ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ممبئی کے نائر ہسپتال کو موصول ہونے والی بم دھمکی ایک اور فالز فلیگ کے سکرپٹ کا حصہ ہے، دہشتگردی کی پے درپے اطلاعات کا بھارتی میڈیا پر آنامنظم پراپیگنڈے کی نشاندہی کرتا ہے۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے اس طرح کی خبروں کا تسلسل بھارتی حکومت کی اندرونی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ای میل اور فون کال کے ذریعے بم کی اطلاع دینا اور فوری سکیورٹی ردعمل دکھانا طے شدہ سکرپٹ کا حصہ ہے، یہ پروپیگنڈا اس وقت کیا جا رہا ہے جب بھارت کو عالمی سطح پر انسانی حقوق، اقلیتوں کے تحفظ اور کشمیریوں پر مظالم کے حوالے سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ مودی سرکار ایک بار پھر خوف کی فضا بنا کر عوامی جذبات کو بھڑکانا چاہتی ہے تاکہ اصل مسائل کو پسِ پشت دھکیلا جا سکے، ایسے اقدامات عالمی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہیں، پلواما، اڑی اور پٹھان کوٹ جیسے واقعات میں بھارت نے خود اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔

2016ء میں اُڑی فالز فلیگ کے بعد بھارت نے درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا لیکن ایک بھی لاش سامنے نہ لائی گئی۔ 2019ء میں بھی پلواما فالز فلیگ الیکشن سے قبل بی جے پی کی سازش تھی جس میں 44 بھارتی فوجیوں کو مروایا گیا، پلواما واقعے میں بی جے پی کے ساتھی بھارتی پولیس آفیسر دیویندر سنگھ کے دہشت گردوں سے تعلقات بھی سامنے آ چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق چھتیس سنگھ پورہ میں 35 سکھوں کا قتل عام کر کے اس کا جھوٹا الزام بھی پاکستان پر لگایا گیا، ماضی میں بھی فالز فلیگ کے فوری بعد پاکستان پر الزام لگایا گیا مگر کوئی ٹھوس شواہد پیش نہ کیے جا سکے، آرٹیکل 370 کی منسوخی اور پہلگام فالز فلیگ جیسے ڈرامے مودی کی سیاسی شکست کا اظہار ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چھتیس پورہ میں سکھوں کا قتل بھی بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی واضح مثال ہے، چند روز قبل بھی بھارتی میڈیا کی جانب سے ممبئی میں بم نصب ہونے کی جھوٹی خبر چلائی گئی، بھارتی میڈیا نےخبر کو بنیاد بنا کر پاکستان کا تعلق دہشتگردوں کے ساتھ جوڑنے کی ناکام کوشش کی۔

اس سے قبل بھی بھارتی میڈیا 3 پاکستانی شہری جو کمبوڈیا روزگار کے لیے جا رہے تھے کو دہشتگرد کہہ چکا ہے، بھارت عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے مسلسل جھوٹا پراپیگنڈا کر رہا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

رواں سال 29 ہزار تارکین وطن کا غیر قانونی طریقے سے برطانیہ پہنچنے کا انکشاف

ستمبر 8, 2025

مقبوضہ بیت المقدس میں بس اسٹاپ پر فائرنگ، 6 اسرائیلی ہلاک 7 زخمی

ستمبر 8, 2025

امریکی صدر کی حماس کو آخری وارننگ، یرغمالی رہا نہ کرنے پر خطرناک نتائج کی دھمکیاں

ستمبر 8, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

ستمبر 8, 20250

معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ

ستمبر 8, 20250

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

ستمبر 8, 20250

فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار

ستمبر 8, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025755

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025629

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

By Editorستمبر 8, 20250

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ…

معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ

ستمبر 8, 2025

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

ستمبر 8, 2025

فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار

ستمبر 8, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

ستمبر 8, 2025

معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ

ستمبر 8, 2025

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

ستمبر 8, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025629

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.