Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

ستمبر 8, 2025

معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ

ستمبر 8, 2025

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

ستمبر 8, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
  • معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی
  • فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار
  • سپریم کورٹ رولز بنانے کیلئے ججز سے رائے لی، جن کو اعتراض ہے وہ تحریری رائے دیں: چیف جسٹس
  • پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں، عظمیٰ بخاری
  • بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی لگانے، سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ
  • بھارت کے معروف کامیڈین نے اسٹیج شو سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار
پاکستان

فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار

EditorBy Editorستمبر 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے، پاکستان نے ہمیشہ تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا۔

اسلام آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ امن، استحکام اور ترقی کا آپس میں گہرا تعلق ہے، پارلیمانی سفارت کاری مذاکرات میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، پارلیمانی سفارتکاری سے باہمی احترام کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، دنیا کو آج عدم استحکام، بحران اور جنگوں کا سامنا ہے، پارلیمانی لیڈرز کے درمیان رابطوں اور تبادلوں کا فروغ وقت کا تقاضا ہے۔

اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، ماحولیاتی انصاف کے لیے سب کو مل کر آواز اٹھانا ہوگی، پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ 10 ممالک میں شامل ہے جبکہ پاکستان کا ماحولیاتی تبدیلی میں حصہ ایک فیصد بھی نہیں۔

نائب وزیراعظم نے کانفرنس کے شرکاء سے کہا کہ عالمی اقتصادی نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

ستمبر 8, 2025

معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ

ستمبر 8, 2025

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

ستمبر 8, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

ستمبر 8, 20250

معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ

ستمبر 8, 20250

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

ستمبر 8, 20250

فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار

ستمبر 8, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025755

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025629

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

By Editorستمبر 8, 20250

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ…

معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ

ستمبر 8, 2025

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

ستمبر 8, 2025

فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار

ستمبر 8, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

ستمبر 8, 2025

معرکہ حق میں پاک بحریہ نے زبردست عزم، مزاحمت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا،سربراہ پاک بحریہ

ستمبر 8, 2025

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

ستمبر 8, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025629

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.