Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجابی اپنی مادری زبان پر فخر کیوں نہیں کرتے؟ اشنا شاہ کا شکوہ

ستمبر 13, 2025

میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی

ستمبر 13, 2025

غزہ میں اسرائیلی حملے: ایک ہی خاندان کے 14 افراد سمیت 65 فلسطینی شہید، 2 گھر تباہ

ستمبر 13, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پنجابی اپنی مادری زبان پر فخر کیوں نہیں کرتے؟ اشنا شاہ کا شکوہ
  • میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی
  • غزہ میں اسرائیلی حملے: ایک ہی خاندان کے 14 افراد سمیت 65 فلسطینی شہید، 2 گھر تباہ
  • ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات، دوحہ حملے اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
  • اسرائیل کا قطر کو جارحیت کا نشانہ بنانا غزہ امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے: پاکستان
  • سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1701 پوائنٹس کی کمی
  • صدرِ مملکت چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
  • غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے، افسوسناک ہے، عثمان خواجہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»صدرِ مملکت چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
پاکستان

صدرِ مملکت چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے

EditorBy Editorستمبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

چنگدو: صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے۔

ایئرپورٹ پر چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی دونگ اور صوبہ سیچوان کے نائب گورنر ہوانگ ریشیا نے صدرِ مملکت کا پُرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر پاکستان کے سفیر خالد ہاشمی اور چین میں پاکستان کے لیے نامزد سفیر جیانگ زائی ڈونگ بھی موجود تھے۔

چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ اس دورے کی اہمیت کے پیش نظر خصوصی طور پر پہلے ہی چنگدو پہنچ گئے تھے اور وہ صدر آصف زرداری کے ہمراہ تمام ملاقاتوں اور سرگرمیوں میں شریک ہوں گے۔

آصف علی زرداری اپنے دورے کے دوران چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور پاک چین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید آگے بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔

خیال رہے صدرِ مملکت دورے کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، انفراسٹرکچر اور عوامی روابط کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال متوقع ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اسرائیل کا قطر کو جارحیت کا نشانہ بنانا غزہ امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے: پاکستان

ستمبر 12, 2025

امریکا کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد ہے: امریکی جریدہ

ستمبر 12, 2025

وزیراعظم کی سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت

ستمبر 12, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پنجابی اپنی مادری زبان پر فخر کیوں نہیں کرتے؟ اشنا شاہ کا شکوہ

ستمبر 13, 20250

میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی

ستمبر 13, 20250

غزہ میں اسرائیلی حملے: ایک ہی خاندان کے 14 افراد سمیت 65 فلسطینی شہید، 2 گھر تباہ

ستمبر 13, 20250

ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات، دوحہ حملے اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

ستمبر 13, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025755

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025629

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
شوبز

پنجابی اپنی مادری زبان پر فخر کیوں نہیں کرتے؟ اشنا شاہ کا شکوہ

By Editorستمبر 13, 20250

لاہور: اداکارہ و ٹی وی میزبان اشنا شاہ نے شکوہ کیا ہے کہ پنجابی اپنی…

میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی

ستمبر 13, 2025

غزہ میں اسرائیلی حملے: ایک ہی خاندان کے 14 افراد سمیت 65 فلسطینی شہید، 2 گھر تباہ

ستمبر 13, 2025

ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات، دوحہ حملے اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

ستمبر 13, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پنجابی اپنی مادری زبان پر فخر کیوں نہیں کرتے؟ اشنا شاہ کا شکوہ

ستمبر 13, 2025

میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی

ستمبر 13, 2025

غزہ میں اسرائیلی حملے: ایک ہی خاندان کے 14 افراد سمیت 65 فلسطینی شہید، 2 گھر تباہ

ستمبر 13, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025629

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.