Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پختونخوا: فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

ستمبر 13, 2025

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا دورۂ بنوں؛ دہشتگردی کیخلاف ایکشن پلان پر اہم فیصلے متوقع

ستمبر 13, 2025

اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت

ستمبر 13, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پختونخوا: فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
  • وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا دورۂ بنوں؛ دہشتگردی کیخلاف ایکشن پلان پر اہم فیصلے متوقع
  • اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت
  • ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل
  • پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سیلاب نے سندھ کا رخ کرلیا، کچے کےکئی علاقے اور ہزاروں ایکڑ فصلیں زیرآب
  • فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل، ہم ساتھ کھڑے ہیں: پاکستان
  • صدر آصف زرداری کی چینی حکام سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون پر بات چیت
  • فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل
پاکستان

ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

EditorBy Editorستمبر 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

راولپنڈی:  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کےعلاقوں قصور، جلال پور پیروالا اور ملتان کے دورے کے دوران فوج کا بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل کے دورے کا مقصد موجودہ سیلابی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینا تھا، انہیں سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کی تفصیلات بتائی گئیں۔

قصور اور ملتان کے سیلاب زدہ علاقوں کے اس دورے کا مقصد سول انتظامیہ اور فوج کے درمیان ہم آہنگی کو مزید بہتر بنانا تھا تاکہ متاثرہ آبادی کو مؤثر امداد فراہم کی جا سکے، اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب اور سول انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

فیلڈ مارشل نے سول انتظامیہ سے گفتگو کرتے ہوئے اچھی حکمرانی اور عوام پر مبنی شمولیتی ترقی کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ بار بار آنے والے سیلاب کے نقصانات سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے درکار انفراسٹرکچر کی ترقی سمیت تمام ضروری اقدامات فوری طور پر کیے جانے چاہئیں، ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سول اور فوجی اداروں کی مربوط کوششیں انتہائی اہم ہیں ، انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک فوج عوامی فلاح کے تمام اقدامات کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی بحالی اور آبادکاری کے عمل میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

متاثرین نے بروقت امداد فراہم کرنے پر پاک فوج کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔

آرمی چیف نے ریلیف آپریشنز میں مصروف فوجی جوانوں، ریسکیو 1122 اہلکاروں اور پولیس حکام سے بھی ملاقات کی، ان کے بلند حوصلے، آپریشنل تیاری اور انتہائی کٹھن حالات میں قوم کی خدمت کے لیے غیر متزلزل عزم کو سراہا، انہوں نے سول انتظامیہ کے ساتھ قریبی رابطے میں عوام کو بروقت ریلیف اور امداد فراہم کرنے کے لیے کیے جانے والے ان کے دن رات کے کاموں کی تعریف کی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور، قصور اور ملتان، جلالپور پیروالا کے ساتھ ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا تاکہ نقصانات کے حجم اور جاری امدادی سرگرمیوں کا اندازہ لگایا جا سکے۔

سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا استقبال لاہور اور ملتان کور کے کمانڈرز نے کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پختونخوا: فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

ستمبر 13, 2025

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا دورۂ بنوں؛ دہشتگردی کیخلاف ایکشن پلان پر اہم فیصلے متوقع

ستمبر 13, 2025

اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت

ستمبر 13, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پختونخوا: فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

ستمبر 13, 20250

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا دورۂ بنوں؛ دہشتگردی کیخلاف ایکشن پلان پر اہم فیصلے متوقع

ستمبر 13, 20250

اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت

ستمبر 13, 20250

ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

ستمبر 13, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025755

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025629

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

پختونخوا: فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

By Editorستمبر 13, 20250

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے 10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں…

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا دورۂ بنوں؛ دہشتگردی کیخلاف ایکشن پلان پر اہم فیصلے متوقع

ستمبر 13, 2025

اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت

ستمبر 13, 2025

ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

ستمبر 13, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پختونخوا: فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

ستمبر 13, 2025

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا دورۂ بنوں؛ دہشتگردی کیخلاف ایکشن پلان پر اہم فیصلے متوقع

ستمبر 13, 2025

اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت

ستمبر 13, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025629

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.