نئی دلی میں امریکی سفارتخانے نے فینٹانائل دوا کی تیاری میں ملوث بھارتی کاروباری افراد کے ویزے منسوخ کردیے۔
دلی میں امریکی سفارتخانے نے ویزا منسوخ ہونےوالے افراد کے نام ظاہر نہیں کئے۔ بھارتی شہری فینٹانائل کے بنیادی کیمیکلز کی اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے۔
امریکی حکام کے مطابق ممنوعہ ادویات کی اسمگلنگ میں ملوث تمام افراد پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں ۔انہیں امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔