فائنل میں پہنچنے کی جنگ، پاکستان اور بنگلادیش کا اہم ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا

فائنل میں پہنچنے کی جنگ،پاکستان اور بنگلادیش کا اہم ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا۔

سپر فور مرحلےمیں پاکستان اور بنگلادیش کا میچ سیمی فائنل بن گیا،ایشیا کپ میں پاکستان اوربنگلادیش کا اہم ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا، فائنل تک رسائی کیلئے گرین شرٹس کو میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا۔

شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ بنگلادیش کیخلاف تینوں شعبوں میں اچھاکھیلنا ہوگا،فائنل کھیلنے اور ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے آئے ہیں۔

خیال رہےکہ پاکستان بنگلادیش کو 25 میں سے 20 میچزمیں شکست دےچکاہے،واضح رہےکہ بھارت بنگلہ دیش کو 41 رنز سے شکست دیتے ہوئے ایشیاء کپ فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے