Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

ستمبر 25, 2025

دہشت گردوں کو افغانستان میں ریاستی سرپرستی حاصل ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

ستمبر 25, 2025

پنجاب کی فکر چھوڑیں سندھ کا کیا حال ہے اسے دیکھیں اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں، مریم نواز

ستمبر 25, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی
  • دہشت گردوں کو افغانستان میں ریاستی سرپرستی حاصل ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
  • پنجاب کی فکر چھوڑیں سندھ کا کیا حال ہے اسے دیکھیں اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں، مریم نواز
  • صدرکو ہائیکورٹ کےایک جج کو دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفرکرنےکا اختیار ہے، ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
  • غزہ میں جو ہو رہاہے وہ جارحیت نہیں بلکہ نسل کشی ہے : فلسطینی صدر محمود عباس
  • ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا، فلک جاوید کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
  • پاک بھارت میچ کے بعد پریزنٹیشن میں متنازع گفتگو، آئی سی سی نے بھارتی کپتان کی سرزنش کردی
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بلند ترین سطح پر کاروبار کا اختتام
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا، فلک جاوید کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان

ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا، فلک جاوید کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

EditorBy Editorستمبر 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا، فلک جاوید کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا، فلک جاوید کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا کیس میں پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔

نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فلک جاوید کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کردیا، ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی۔

این سی سی آئی اے نے فلک جاویدکا 30 دن کا جسمانی ریمانڈمانگ لیا تاہم عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ پراسکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ کا موبائل فرانزک کےلئے چاہیے، ملزم کی رہائش پر ریڈ کیا تویہ روپوش ہوگئی۔ ہم نے ملزمہ کی گرفتاری کےلیے 36ریڈ کیے، ملزمہ ہماری اس انکوائری میں اشتہاری ہیں۔

یاد رہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر متحرک کارکن فلک جاوید کو لاہور کے علاقے اچھرہ سے گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فلک جاوید این سی سی آئی اے کو دو مختلف مقدمات میں مطلوب تھیں اور ان کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ پراپیگنڈے اور ایک خاتون سیاستدان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزامات میں مقدمات درج ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

ستمبر 25, 2025

دہشت گردوں کو افغانستان میں ریاستی سرپرستی حاصل ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

ستمبر 25, 2025

پنجاب کی فکر چھوڑیں سندھ کا کیا حال ہے اسے دیکھیں اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں، مریم نواز

ستمبر 25, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

ستمبر 25, 20250

دہشت گردوں کو افغانستان میں ریاستی سرپرستی حاصل ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

ستمبر 25, 20250

پنجاب کی فکر چھوڑیں سندھ کا کیا حال ہے اسے دیکھیں اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں، مریم نواز

ستمبر 25, 20250

صدرکو ہائیکورٹ کےایک جج کو دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفرکرنےکا اختیار ہے، ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

ستمبر 25, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025756

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
تازہ ترین

پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

By Editorستمبر 25, 20250

پاکستان نے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کو11رنز سے شکست…

دہشت گردوں کو افغانستان میں ریاستی سرپرستی حاصل ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

ستمبر 25, 2025

پنجاب کی فکر چھوڑیں سندھ کا کیا حال ہے اسے دیکھیں اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں، مریم نواز

ستمبر 25, 2025

صدرکو ہائیکورٹ کےایک جج کو دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفرکرنےکا اختیار ہے، ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

ستمبر 25, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

ستمبر 25, 2025

دہشت گردوں کو افغانستان میں ریاستی سرپرستی حاصل ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

ستمبر 25, 2025

پنجاب کی فکر چھوڑیں سندھ کا کیا حال ہے اسے دیکھیں اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں، مریم نواز

ستمبر 25, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.