سعودی عرب سے ملنے والے حج کوٹہ میں پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا حصہ ضائع ہونے کا خدشہ

سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا

پرائیوٹ اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی سست روی کا شکار ہے،جس کے باعث سعودی عرب سے ملنے والےحج کوٹہ میں پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا حصہ ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

انیس ستمبر سے اب تک صرف اٹھارہ سو درخواستیں جمع ہوئیں،وزارت مذہبی امور نت شدید تشویش کا اظہارکیا،پرائیوٹ حج آپریٹرز کو خط لکھ کر بُکنگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی ۔

پوائیویٹ اسکیم کے تحت 40 ہزار عازمین کا کوٹہ مختص ہے،درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ سترہ اکتوبر مقرر ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے