Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

کرک میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن،سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

ستمبر 27, 2025

وزیراعظم نے ایک ہفتےمیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

ستمبر 27, 2025

واشنگٹن؛وزیرداخلہ کی ایف بی آئی ڈائریکٹر سے ملاقات، انسداد دہشت گردی تعاون پر تبادلہ خیال

ستمبر 27, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • کرک میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن،سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
  • وزیراعظم نے ایک ہفتےمیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
  • واشنگٹن؛وزیرداخلہ کی ایف بی آئی ڈائریکٹر سے ملاقات، انسداد دہشت گردی تعاون پر تبادلہ خیال
  • جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت آخری مراحل میں داخل،مقدمہ کے آخری تین گواہان طلب
  • اسرائیل دوبارہ ہماری ایٹمی تنصیبات پرحملہ نہیں کرے گا، اس کی گارنٹی کون دے گا، ایرانی صدر
  • حکومت کی آئی ایم ایف کو گردشی قرض 6 سال کے مقررہ ہدف سے پہلے ہی ختم کرنےکی یقین دہانی
  • امریکا پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار، وزیراعظم نے ٹرمپ سے ملاقات کو حوصلہ افزا قرار دیدیا
  • وزیراعظم کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، پاکستان میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی کا معاملہ اٹھا دیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»حکومت کی آئی ایم ایف کو گردشی قرض 6 سال کے مقررہ ہدف سے پہلے ہی ختم کرنےکی یقین دہانی
پاکستان

حکومت کی آئی ایم ایف کو گردشی قرض 6 سال کے مقررہ ہدف سے پہلے ہی ختم کرنےکی یقین دہانی

EditorBy Editorستمبر 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

حکومت نے آئی ایم ایف کو گردشی قرض 6 سال کےمقررہ ہدف سے پہلےہی ختم کرنےکی یقین دہانی کرا دی۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان دوسرےششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں،آئی ایم ایف مشن کو پاورڈویژن حکام کی جانب سے توانائی شعبےمیں اصلاحات پر بریفنگ دی گئی،عالمی مالیاتی ادارے نےتوانائی شعبےمیں گردشی قرضے کےان فلو کےجلد خاتمےکامطالبہ کردیا،آئی ایم ایف نےصوبائی حکومتوں سےبجٹ سرپلس اہداف میں کمی کی وجوہات مانگ لیں،لائن لاسز اور بجلی چوری روکنے کیلئے پلان  اورکیپسٹی چارجز میں کمی کیلئے بھی تجاویز مانگ لیں۔

1200 ارب ہدف کے بجائےصوبوں کا بجٹ921 ارب روپےسرپلس رہا،پنجاب 348 ارب،سندھ 283 ارب،خیبر پختوانخواہ 176 ارب،بلوچستان کا 114 ارب سرپلس رہا،خیبرپختوانخوا حکومت 29 ستمبر اور یکم اکتوبر کو آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دے گی۔

حکومت نےآئی ایم ایف کوبریفنگ میں گردشی قرض 6 سال کےمقررہ ہدف سےپہلےہی ختم کرنےکی یقین دہانی کرادی،معاہدے سےگردشی قرض کےبہاؤ میں کمی،مالی ڈسپن اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا، قرض معاہدے سے صارفین پر کوئی نیا بوجھ نہیں آئےگا،ادائیگیاں پہلےسےلگے 3.23 روپےفی یونٹ سرچارج سےہوں گی،نقصانات 635 ارب کےتخمینے کےمقابلے 397 ارب پر آگئے،اس کے علاوہ آئی ایم ایف کو نجی پاور پلانٹس  کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

آئی ایم ایف کوتین منافع بخش ڈسکوزکی نجکاری پرپیشرفت پربریفنگ دی گئی،اضافی بجلی صنعتی شعبے اورکرپٹوماننگ میں استعمال کی جائےگی،آئی ایم ایف نےڈسکوزکی گورننس بہتر بنانے کیلئے اصلاحات تیز کرنے کا مطالبہ کیا۔

آئی ایم ایف کونقصان میں چلنے والی کمپنیوں کا انتظامی کنٹرول نجی شعبے کے حوالے کرنے کےپلان سےآگاہ کیا،نئے قرض معاہدے میں 660 ارب روپےکےپرانے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ شامل ہیں، 565 ارب کی نئی فنانسنگ کا معاہدہ بھی ڈیل کا حصہ ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

کرک میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن،سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

ستمبر 27, 2025

وزیراعظم نے ایک ہفتےمیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

ستمبر 27, 2025

واشنگٹن؛وزیرداخلہ کی ایف بی آئی ڈائریکٹر سے ملاقات، انسداد دہشت گردی تعاون پر تبادلہ خیال

ستمبر 27, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

کرک میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن،سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

ستمبر 27, 20250

وزیراعظم نے ایک ہفتےمیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

ستمبر 27, 20250

واشنگٹن؛وزیرداخلہ کی ایف بی آئی ڈائریکٹر سے ملاقات، انسداد دہشت گردی تعاون پر تبادلہ خیال

ستمبر 27, 20250

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت آخری مراحل میں داخل،مقدمہ کے آخری تین گواہان طلب

ستمبر 27, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025756

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

کرک میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن،سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

By Editorستمبر 27, 20250

کرک میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن،سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 دہشتگرد ہلاک…

وزیراعظم نے ایک ہفتےمیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

ستمبر 27, 2025

واشنگٹن؛وزیرداخلہ کی ایف بی آئی ڈائریکٹر سے ملاقات، انسداد دہشت گردی تعاون پر تبادلہ خیال

ستمبر 27, 2025

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت آخری مراحل میں داخل،مقدمہ کے آخری تین گواہان طلب

ستمبر 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

کرک میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن،سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 17 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

ستمبر 27, 2025

وزیراعظم نے ایک ہفتےمیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

ستمبر 27, 2025

واشنگٹن؛وزیرداخلہ کی ایف بی آئی ڈائریکٹر سے ملاقات، انسداد دہشت گردی تعاون پر تبادلہ خیال

ستمبر 27, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.