Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ڈکی بھائی کے بعد سوشل میڈیا انفلوائنسر اسد ندیم مغل بھی گرفتار

ستمبر 27, 2025

بھارت میں عالمی ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن کا مودی کیخلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا، غدار بنادیا گیا

ستمبر 27, 2025

پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی حمایت کا اعادہ

ستمبر 27, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ڈکی بھائی کے بعد سوشل میڈیا انفلوائنسر اسد ندیم مغل بھی گرفتار
  • بھارت میں عالمی ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن کا مودی کیخلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا، غدار بنادیا گیا
  • پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی حمایت کا اعادہ
  • لداخ میں مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی؛ مزید 4 ہلاکتیں، احتجاجی رہنما بھی گرفتار
  • پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس؛درخواستگزاروں کو نادرا سے رجوع کی ہدایت
  • عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا
  • بلوچستان کے دو مختلف اضلاع میں ٹریفک حادثات 11 افراد جاں بحق 28 زخمی
  • وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر 3 ملزمان گرفتار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»وزیراعظم نے ایک ہفتےمیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان

وزیراعظم نے ایک ہفتےمیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

EditorBy Editorستمبر 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔6 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہبازشریف نے ایک ہفتے میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعظم کی زیرصدارت سیلابی صورتحال اور متاثرین کی بحالی کے اقدامات پر اہم اجلاس ہوا،چاروں صوبوں،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹریز کی شرکت۔۔شہباز شریف ویڈیو لنک پر شریک ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے نے متاثرہ علاقوں کی صورتحال اور بحالی کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی۔ بتایا کہ تقریباً ساڑھے تین لاکھ متاثرہ افراد امدادی کیمپس سے واپس گھروں کو جا چکے ہیں جبکہ سندھ کے چند کیمپس میں اب بھی لوگ مقیم ہیں۔

بریفنگ میں کہا گیا کہ سیلابی پانی تیزی سے اتر رہا ہے جس کے عد باقی افراد بھی اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے،متاثرین کو راشن اوردیگر امداد کی فراہمی جاری ہے جبکہ حکومت پنجاب بحالی کے لیے مثالی اقدامات کر رہی ہے۔

اجلاس میں فصلوں کے نقصانات اور کسانوں کی بحالی کے حوالے سے بھی تجاویز پیش کی گئیں۔ وزیر اعظم نےایک ہفتے میں نقصانات کےجائزے پر جامع رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کی اور کہاکہ ریلیف و بحالی کی کارروائیاں مزید تیزکی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں لوگوں کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔وزیر اعظم نے وزیرمنصوبہ بندی کو امداد و بحالی پر باقاعدگی سے جائزہ اجلاس بلانے اورچیئرمین این ڈی ایم اے کو صوبوں اور پی ڈی ایم ایز کو مکمل تعاون فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم نے ایم فائیو کےمتاثرہ حصے کی بحالی کے لیے این ایچ اے کو اقدامات تیز کرنے اور جلال پور پیر والا کے مقام پر موٹروے کے شگاف کی فوری مرمت  کرنے کا بھی حکم دے دیا،کہا سیلاب متاثرہ علاقوں میں پانی سے پھیلنے والی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی حمایت کا اعادہ

ستمبر 27, 2025

پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس؛درخواستگزاروں کو نادرا سے رجوع کی ہدایت

ستمبر 27, 2025

بلوچستان کے دو مختلف اضلاع میں ٹریفک حادثات 11 افراد جاں بحق 28 زخمی

ستمبر 27, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ڈکی بھائی کے بعد سوشل میڈیا انفلوائنسر اسد ندیم مغل بھی گرفتار

ستمبر 27, 20250

بھارت میں عالمی ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن کا مودی کیخلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا، غدار بنادیا گیا

ستمبر 27, 20251

پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی حمایت کا اعادہ

ستمبر 27, 20250

لداخ میں مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی؛ مزید 4 ہلاکتیں، احتجاجی رہنما بھی گرفتار

ستمبر 27, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025756

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
شوبز

ڈکی بھائی کے بعد سوشل میڈیا انفلوائنسر اسد ندیم مغل بھی گرفتار

By Editorستمبر 27, 20250

سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے آن لائن جوا ایپ کو فروغ دینے پر سوشل میڈیا…

بھارت میں عالمی ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن کا مودی کیخلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا، غدار بنادیا گیا

ستمبر 27, 2025

پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی حمایت کا اعادہ

ستمبر 27, 2025

لداخ میں مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی؛ مزید 4 ہلاکتیں، احتجاجی رہنما بھی گرفتار

ستمبر 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ڈکی بھائی کے بعد سوشل میڈیا انفلوائنسر اسد ندیم مغل بھی گرفتار

ستمبر 27, 2025

بھارت میں عالمی ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن کا مودی کیخلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا، غدار بنادیا گیا

ستمبر 27, 2025

پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی حمایت کا اعادہ

ستمبر 27, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.