Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

الحمدللہ حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور اس کے عملے کو چھوڑ دیا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی

ستمبر 27, 2025

پی ڈی ایم اے نے سیلابی نقصانات کی تفصیل جاری کردی، امداد کا طریقہ کاربھی وضع

ستمبر 27, 2025

سی پیک فیز 2 کا باقاعدہ آغاز، پاک چین شراکت داری تاریخی مرحلے میں داخل

ستمبر 27, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • الحمدللہ حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور اس کے عملے کو چھوڑ دیا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی
  • پی ڈی ایم اے نے سیلابی نقصانات کی تفصیل جاری کردی، امداد کا طریقہ کاربھی وضع
  • سی پیک فیز 2 کا باقاعدہ آغاز، پاک چین شراکت داری تاریخی مرحلے میں داخل
  • کل انشاء اللہ جیتیں گے، ہر کھلاڑی کو جذبات کے اظہار کا حق ہے، بس کسی کی توہین نہ کرے: سلمان آغا
  • پنجاب کام کررہا ہے ، تنقید کرنے والے بھی کچھ کام کر لیں: مریم نواز
  • چین کو آپریشن بنیان المرصوص پر ہم سے زیادہ خوشی اور فخر ہے، پاکستان سے زیادہ جشن منایا: ترجمان صدرمملکت
  • گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے سمجھائیں گے: طلال چودھری
  • ایران نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس سے اپنے سفیر واپس بلالیے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»ایران نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس سے اپنے سفیر واپس بلالیے
دنیا

ایران نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس سے اپنے سفیر واپس بلالیے

EditorBy Editorستمبر 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایران نے جوہری پروگرام اور پابندیوں سے متعلق ایک بڑی پیشرفت میں جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات اپنے سفیروں کو فوری طور پر واپس بلا لیا۔

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق یہ فیصلہ تینوں یورپی ممالک کی جانب سے ’’ٹرگر میکانزم‘‘ فعال کرنے کے ردعمل میں بطور احتجاج کیا گیا۔

ایران نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے E3 اقدام کو غیر ذمہ دارانہ اور ظالمانہ فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کی شرائط ناقابل قبول ہیں۔ ہم دباؤ میں آکر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے۔

قبل ازیں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران یورپی رہنماؤں سے مذاکرات کیے لیکن وہ کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے تھے۔

دوسری جانب ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے بھی تسلیم کیا کہ یورپی ممالک کے ساتھ مشاورت جیسی توقع تھی ویسی نہیں ہوئی۔

ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے اعلان کیا کہ کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ ایران اپنے قومی مفادات اور جوہری پروگرام کے حق میں ڈٹا رہے گا، خواہ اس کے نتیجے میں اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کیوں نہ ہو جائیں۔

خیال رہے کہ 3 یورپی ممالک (برطانیہ، فرانس، اور جرمنی) نے 28 اگست کو ایران کے خلاف  وہ عمل شروع کیا جسے snapback یا ’’ٹرگر میکانزم‘‘ کہتے ہیں۔

تینوں ممالک نے ٹرگر میکانزم کو فعال کرنے کی اطلاع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو دی کہ معاہدے پر عمل درآمد ایران کی کارکردگی نہایت پست رہی ہے۔

اگر سلامتی کونسل نے اس فیصلے کو روکنے کی قرارداد منظور نہ کی تو 30 دن کے اندر ایران پر اقوم متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ ہو جائیں گی۔

ٹرگر میکانزم (Trigger Mechanism) کیا ہے؟

“ٹرگر میکانزم” اصل میں ایران کے ساتھ عالمی قوتوں کے جوہری معاہدے (JCPOA – Joint Comprehensive Plan of Action) سے متعلق ایک قانونی ردعمل ہے۔

جسے “ڈسپیوٹ ریزولوشن میکانزم” یا “Snapback Mechanism” بھی کہا جاتا ہے۔

اگر معاہدے کے کسی فریق کو یہ شبہ ہو کہ ایران (یا کوئی اور رکن ملک) معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے تو وہ اس میکانزم کو استعمال کر کے معاملے کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل تک لے جا سکتا ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے سے انحراف کی شکایت درست ہے تو ایران کو پابندیوں پر دی گئی رعایت ختم ہوجاتی ہیں یعنی پابندیاں دوبارہ لاگو ہوجاتی ہیں۔

علاوہ ازیں اگر سلامتی کونسل 30 دن میں ایران پر عائد پابندیوں کو روکنے کی کوئی متفقہ قرارداد منظور نہ کرسکے تو پابندیاں خودکار طور پر (automatically) دوبارہ نافذ ہو جاتی ہیں۔

اس میکانزم کو “ٹرگر” اس لیے کہا جاتا ہے کہ ایک بار فعال کردیا جائے تو پابندیاں لازمی طور پر دوبارہ عائد ہو جاتی ہیں، چاہے کسی ملک کو پسند ہو یا نہ ہو اور اس پر ویٹو بھی استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

خودمختار فلسطینی ریاست قائم ہوئی تو اسلحہ ملکی فوج کے حوالے کرنے کو تیار ہونگے؛ حماس

ستمبر 27, 2025

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت؛ بلومبرگ کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

ستمبر 27, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ، ونیتسیا میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش

ستمبر 27, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

الحمدللہ حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور اس کے عملے کو چھوڑ دیا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی

ستمبر 27, 20250

پی ڈی ایم اے نے سیلابی نقصانات کی تفصیل جاری کردی، امداد کا طریقہ کاربھی وضع

ستمبر 27, 20250

سی پیک فیز 2 کا باقاعدہ آغاز، پاک چین شراکت داری تاریخی مرحلے میں داخل

ستمبر 27, 20250

کل انشاء اللہ جیتیں گے، ہر کھلاڑی کو جذبات کے اظہار کا حق ہے، بس کسی کی توہین نہ کرے: سلمان آغا

ستمبر 27, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025756

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

الحمدللہ حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور اس کے عملے کو چھوڑ دیا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی

By Editorستمبر 27, 20250

پاکستان کے دفتر خارجہ نے یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز میں آتشزدگی کے…

پی ڈی ایم اے نے سیلابی نقصانات کی تفصیل جاری کردی، امداد کا طریقہ کاربھی وضع

ستمبر 27, 2025

سی پیک فیز 2 کا باقاعدہ آغاز، پاک چین شراکت داری تاریخی مرحلے میں داخل

ستمبر 27, 2025

کل انشاء اللہ جیتیں گے، ہر کھلاڑی کو جذبات کے اظہار کا حق ہے، بس کسی کی توہین نہ کرے: سلمان آغا

ستمبر 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

الحمدللہ حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور اس کے عملے کو چھوڑ دیا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی

ستمبر 27, 2025

پی ڈی ایم اے نے سیلابی نقصانات کی تفصیل جاری کردی، امداد کا طریقہ کاربھی وضع

ستمبر 27, 2025

سی پیک فیز 2 کا باقاعدہ آغاز، پاک چین شراکت داری تاریخی مرحلے میں داخل

ستمبر 27, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.