Homeپاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہونے پر خوشی ہے: وزیراعظم آرمینیا پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہونے پر خوشی ہے: وزیراعظم آرمینیا ستمبر 28, 2025byEditor آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشینیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں آرمینیا اور ترکیہ کے درمیان بے مثال رشتہ قائم ہوا ہے اور صدر رجب طیب اردوان سے ملاقاتیں باقاعدگی سے ہوتی ہیں۔ وزیراعظم آرمینیا نے کہا کہ وقت کے ساتھ ترکیہ اور آرمینیا کے درمیان باہمی اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے۔ نکول پشینیان نے مزید بتایا کہ آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی پر انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود دیکھا ہے کہ صدر ٹرمپ دنیا میں قیام امن کے لیے مخلص ہیں۔ About The Author Editor See author's posts
بھارت میں انتہا پسندی عروج پر ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی علی گڑھ : بھارت میں واقع قدیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی جس کے…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 11 ہزار کا بیریئر بھی توڑ دیا پاکستان سٹاک مارکیٹ کا ایک اور تاریخی سیشن ،،،، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ گیارہ ہزار کی حد…
قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر حملہ ، لندن پولیس نے کیس بند کردیا لندن : لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر…