Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سیلاب متاثرین کے لیےچین کی جانب سے امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے

ستمبر 28, 2025

ویتنام میں سمندری طوفان بوالوئی کا خطرہ،ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

ستمبر 28, 2025

طوفانی سسٹم بحیرہ عرب کی جانب بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات

ستمبر 28, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • سیلاب متاثرین کے لیےچین کی جانب سے امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے
  • ویتنام میں سمندری طوفان بوالوئی کا خطرہ،ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ
  • طوفانی سسٹم بحیرہ عرب کی جانب بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات
  • بھارتی اداکار وسیاست دان تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ کے باعث 39 افراد ہلاک 90 زخمی
  • ہر شہری کو معلومات کی تلاش، حصول اور ترسیل کا بنیادی حق حاصل ہے،وزیراعظم
  • پاکستان کی وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت 2.41 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
  • معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
  • بھارت خطے کا غاصب اور دہشتگردی کا سرپرست ہے،پاکستان
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاکستان کی وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت 2.41 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
پاکستان

پاکستان کی وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت 2.41 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

EditorBy Editorستمبر 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ ساتھ افغانستان اور آذربائیجان کے ساتھ دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو بڑھ کر 2.41 ارب ڈالر کی بلند سطح تک پہنچ گئی ہے۔

دستاویزات کے مطابق گزشتہ مالی سال 2023-24 میں یہ حجم 1.92 ارب ڈالر تھا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خطے میں معاشی روابط ایک مرتبہ پھر تیزی پکڑ رہے ہیں اور پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں نئی جان پڑ رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی ان ممالک کو برآمدات بڑھ کر 1.77 ارب ڈالر تک جا پہنچی ہیں جبکہ ان ممالک سے درآمدات 641 ملین ڈالر رہیں۔ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں یہ اضافہ واضح ہے، جب برآمدات 1.34 ارب ڈالر اور درآمدات 581 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔

افغانستان بدستور پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے جہاں برآمدات بڑھ کر 1.39 ارب ڈالر جبکہ درآمدات 612.5 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہیں۔ قازقستان نے بھی اہم شراکت دار کے طور پر اپنی جگہ بنائی ہے، جہاں پاکستان کی برآمدات 250.8 ملین ڈالر تک بڑھ گئی ہیں۔ازبکستان کو بھیجے جانے والی پاکستانی برآمدات 91.4 ملین ڈالر رہیں جبکہ وہاں سے درآمدات 20.3 ملین ڈالر تک محدود رہیں۔ دیگر ممالک بشمول کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور آذربائیجان کے ساتھ تجارت کا حجم نسبتاً کم رہا تاہم یہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

علاقائی تجارتی منظرنامہ اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ وسطی ایشیائی ممالک میں پاکستان کے لیے وسیع مواقع ابھی بھی بڑی حد تک غیر استعمال شدہ ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق صرف مالی سال 2024 میں وسطی ایشیائی ریاستوں نے دنیا بھر کے ساتھ 318.01 ارب ڈالر کی تجارت کی، تاہم پاکستان کا حصہ اس میں ابھی بھی 0.5 ارب ڈالر سے کم ہے۔مالی سال 2025 میں پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ 410 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی، جو اس امر کی نشاندہی کرتی ہے کہ خطے کے ممالک بتدریج پاکستان کی راہداریوں پر زیادہ انحصار کر رہے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ تجارتی اضافہ یقیناً خوش آئند ہے، لیکن پاکستان کے لیے اصل موقع اس وقت کھلے گا جب وہ وسطی ایشیائی بلاک کے ساتھ براہِ راست زمینی روابط اور حکمتِ عملی پر مبنی تجارتی راستے قائم کرے۔ اس حوالے سے ویلتھ پاکستان کی رپورٹ میں بھی اس پہلو پر زور دیا گیا ہے کہ مستقبل میں پاکستان خطے کی وسیع تر منڈیوں تک رسائی کے لیے اپنا کردار مزید مؤثر بنا سکتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سیلاب متاثرین کے لیےچین کی جانب سے امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے

ستمبر 28, 2025

طوفانی سسٹم بحیرہ عرب کی جانب بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات

ستمبر 28, 2025

ہر شہری کو معلومات کی تلاش، حصول اور ترسیل کا بنیادی حق حاصل ہے،وزیراعظم

ستمبر 28, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

سیلاب متاثرین کے لیےچین کی جانب سے امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے

ستمبر 28, 20250

ویتنام میں سمندری طوفان بوالوئی کا خطرہ،ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

ستمبر 28, 20250

طوفانی سسٹم بحیرہ عرب کی جانب بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات

ستمبر 28, 20250

بھارتی اداکار وسیاست دان تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ کے باعث 39 افراد ہلاک 90 زخمی

ستمبر 28, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025756

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

سیلاب متاثرین کے لیےچین کی جانب سے امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے

By Editorستمبر 28, 20250

سیلاب متاثرین کے لیےچین کی جانب سے امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے۔…

ویتنام میں سمندری طوفان بوالوئی کا خطرہ،ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

ستمبر 28, 2025

طوفانی سسٹم بحیرہ عرب کی جانب بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات

ستمبر 28, 2025

بھارتی اداکار وسیاست دان تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ کے باعث 39 افراد ہلاک 90 زخمی

ستمبر 28, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

سیلاب متاثرین کے لیےچین کی جانب سے امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے

ستمبر 28, 2025

ویتنام میں سمندری طوفان بوالوئی کا خطرہ،ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

ستمبر 28, 2025

طوفانی سسٹم بحیرہ عرب کی جانب بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات

ستمبر 28, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025756

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.