لاہور میں ساڑھے 4 کروڑ کی چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

0

لاہور کی اعظم کلاتھ مارکیٹ میں دو دکانوں سے ساڑھے 4کروڑ کی واردات کرنے والے تین ملزمان پولیس نے گرفتار کر لیے ۔

پولیس کے مطابق مستی گیٹ اعظم کلاتھ مارکیٹ میں ملزمان نے دو دکانوں میں چوری کی واردات کی جس میں ملزمان نے مجموعی طور ساڑھے چار کروڑ روپے چرا لیے تھے ۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر شواہد کی مدد سے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.