بھارتی طیاروں کےلئےپاکستانی فضائی حدودکے استعمال پرپابندی میں 23 نومبرتک توسیع کردی گئی۔
بھارتی طیاروں کےلئےپاکستانی فضائی حدودکےاستعمال پرپابندی میں توسیع کانوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا
نوٹم کےمطابق پابندی کااطلاق انڈین رجسٹرڈ،لیزطیاروں،بھارتی ائرلائنزاورآپریٹرزپریکساں طورسےہوگا۔
بھارتی طیاروں کےلئےپاکستانی فضائی حدودکےاستعمال پر24 اپریل 2025 سےپابندی عائد ہے،پابندی پاک بھارت کشیدگی کےتناظرمیں عائد کی گئی تھی۔