معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو معطل کردیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی  نے ملتان سلطانز کو معاہدے کی منسوخی کا نوٹس بھیج دیا، فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔ علی ترین کے پی سی بی کے خلاف بیانات معطلی کی وجہ بنی۔

رپورٹس کے مطابق ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ کی سب سے ہائی پروفائل ٹیموں میں سے ایک ہے، اس کی سب سے مہنگی فرنچائز بھی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے