Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان، افغان طالبان مذاکرات کا دوسرا دور آج، افغانستان سے دہشتگردی روکنےکیلئے مانیٹرنگ میکنزم پربات ہوگی

اکتوبر 25, 2025

پاکستان کا تنازعات کے پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ کے کردار پر زور

اکتوبر 25, 2025

پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کیلیے فلائٹ آپریشن بحال

اکتوبر 25, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پاکستان، افغان طالبان مذاکرات کا دوسرا دور آج، افغانستان سے دہشتگردی روکنےکیلئے مانیٹرنگ میکنزم پربات ہوگی
  • پاکستان کا تنازعات کے پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ کے کردار پر زور
  • پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کیلیے فلائٹ آپریشن بحال
  • پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13 ویں روز بھی بند،گاڑیوں کی قطاریں، پھل سبزیاں خراب
  • پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ 15یوم میں جمع کرانا لازمی
  • جنرل ساحر شمشاد مرزا کی صدر مالدیپ سے ملاقات، دفاعی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
  • فضائی آلودگی کا وبال، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پھر سرفہرست
  • افغان سرحدی راہداریاں بند رہیں گی، تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے: پاکستان
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں ایک دہائی بعد نمایاں کمی
پاکستان

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں ایک دہائی بعد نمایاں کمی

EditorBy Editorاکتوبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں ایک دہائی بعد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں عدالتی اصلاحات اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال نے نمایاں نتائج دیے۔

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق 2024 کے آغاز میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار 446 تھی جو اکتوبر 2025 تک کم ہو کر 56 ہزار 169رہ گئی۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے عہدہ سنبھالتے ہی مقدمات میں کمی کو اولین ترجیح قرار دیا۔جوڈیشل ریفارم ایکشن پلان کے تحت عدالتی نظام میں جدیدیت اور شفافیت پر توجہ دی گئی۔ڈیجیٹل فائلنگ، آن لائن کیس ٹریکنگ اور الیکٹرانک تصدیق شدہ نقول کے نظام کا آغاز کیا گیا۔

رجسٹریوں اور بینچز کے درمیان رابطہ بہتر بنایا گیا اور ڈیٹا پر مبنی نظام کے ذریعے فیصلوں میں شفافیت اور رفتار میں اضافہ ہوا۔اعلامیے کے مطابق ایک دہائی بعد پہلی بار سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان، افغان طالبان مذاکرات کا دوسرا دور آج، افغانستان سے دہشتگردی روکنےکیلئے مانیٹرنگ میکنزم پربات ہوگی

اکتوبر 25, 2025

پاکستان کا تنازعات کے پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ کے کردار پر زور

اکتوبر 25, 2025

پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کیلیے فلائٹ آپریشن بحال

اکتوبر 25, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پاکستان، افغان طالبان مذاکرات کا دوسرا دور آج، افغانستان سے دہشتگردی روکنےکیلئے مانیٹرنگ میکنزم پربات ہوگی

اکتوبر 25, 20250

پاکستان کا تنازعات کے پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ کے کردار پر زور

اکتوبر 25, 20250

پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کیلیے فلائٹ آپریشن بحال

اکتوبر 25, 20250

پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13 ویں روز بھی بند،گاڑیوں کی قطاریں، پھل سبزیاں خراب

اکتوبر 25, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025632

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024519

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

پاکستان، افغان طالبان مذاکرات کا دوسرا دور آج، افغانستان سے دہشتگردی روکنےکیلئے مانیٹرنگ میکنزم پربات ہوگی

By Editorاکتوبر 25, 20250

پاکستان اور  افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا اہم دور  آج ترکیہ میں ہوگا،…

پاکستان کا تنازعات کے پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ کے کردار پر زور

اکتوبر 25, 2025

پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کیلیے فلائٹ آپریشن بحال

اکتوبر 25, 2025

پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13 ویں روز بھی بند،گاڑیوں کی قطاریں، پھل سبزیاں خراب

اکتوبر 25, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پاکستان، افغان طالبان مذاکرات کا دوسرا دور آج، افغانستان سے دہشتگردی روکنےکیلئے مانیٹرنگ میکنزم پربات ہوگی

اکتوبر 25, 2025

پاکستان کا تنازعات کے پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ کے کردار پر زور

اکتوبر 25, 2025

پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کیلیے فلائٹ آپریشن بحال

اکتوبر 25, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025632

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024519

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.