کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کےلئے معطل

کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحالکے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کےلئے معطل کر دی گئی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کی سفارش پر ضلع بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس آج رات 12 بجے تک معطل رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثربنانے کےلیے کیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا اطلاق پورے ضلع کوئٹہ میں ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے