لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

0

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔

تفصیلات کےمطابق ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا ہے،جس کے بعد گھرکی پہلی منزل گرگئی، ملبے دب کر2افرادجاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے سے تین افراد زخمی بھی ہوئے جنھیں ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.