Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور
  • خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا
  • برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی
  • اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم
  • مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی این جی او پر اسرائیلی چھاپے؛ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق چیپٹر کی شدید مذمت
  • برطانوی یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کر دی
  • ازبکستان نے چار سال بعد افغان سرحدی گزرگاہ کھول دی
  • طالبان کا واشنگٹن فائرنگ واقعے سے لاتعلقی کا اظہار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکس
پاکستان

27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکس

EditorBy Editorنومبر 12, 2025Updated:نومبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد ہائی کورٹ میں  ایک کیس کی سماعت کے دوران 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی نے دلچسپ ریمارکس دیے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ 27ویں ترمیم ہو رہی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اپنے اختیارات میں اضافہ کروا لیتی، اسلامی نظریاتی کونسل بھی تجاویز بھیجوا دیتی، اختیارات بڑھ جاتے۔

عدالت نے کہا کہ اس کیس کا فیصلہ بھی اسی ماہ کر سکتے ہیں، ترمیم کے بعد تو شاید یہ اختیار بھی نہ رہے۔

عدالت نے نمائندہ نظریاتی کونسل سے استفسار کیا کہ   کیا اسلامی نظریاتی کونسل ایک ایڈوائزری باڈی ہے؟ رائے دینے کے لیے کس نے آپ کو اپروچ کیا؟

جسٹس محسن اخترکیانی  نے کہا کہ اگر ہم کچھ کریں گے تو ملک میں ایک نیا ٹرینڈ شروع ہو جائے گا، پارلیمان کے پاس ایک طاقت ہے اور وہ خودمختار ہیں۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا نظریاتی کونسل مقننہ، صدر یا صوبے کے گورنر کے علاوہ کس کو رائے دے سکتی ہے؟  کونسل حکام  نے جواب دیا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین نے ہی جواب دینا ہے، وہ تعینات ہوں گے تو دیں گے، نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی تعیناتی ابھی نہیں ہوئی، وقت دیا جائے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ کیا نئی تعیناتی کی سفارش بھیج دی گئی ہے؟  کونسل حکام  نے کہا کہ جی سفارش گئی ہوئی ہے، امید ہے جلد تعیناتی ہو جائے گی۔

اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل کرنے کی درخواست گزار کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے نامکمل جواب عدالت میں جمع کرایا جس پر عدالت نے مکمل جواب جمع کرانے کی ہدایت کی۔

عدالت عالیہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کو دائرہ اختیار سے متعلق مطمئن کرنے کی ہدایت اور سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری دے دی

دسمبر 4, 2025

عمران خان سے ملاقات کرنے والے جیل رولز کے مطابق سیاسی گفتگو نہیں کر سکتے، وفاقی وزیر قانون

دسمبر 4, 2025

چیئرمین سینیٹ کی کرغز صدر سے ملاقات، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق

دسمبر 4, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 20251

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 20252

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 20251

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم

دسمبر 4, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

By Editorدسمبر 4, 20251

نئی دہلی – روسی صدر ولادیمیر پوٹن جمعرات کو نئی دہلی پہنچ گئے، جہاں وہ…

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم

دسمبر 4, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.