عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تاریخ کی تیسری بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزصرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 9,100 روپےکم ہو کر 430,662 روپے پر آگیا،اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے دام 7,799 روپے کمی کے بعد 369,223 روپے ہوگئے
جبکہ فی تولہ چاندی 209 روپے کمی کے بعد 5,313 روپے وپے پرآگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 91 ڈالر سستا ہو کر 4,083 ڈالر پر آگیا ہے۔

