Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 2025

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید
  • طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا
  • کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں
  • متحدہ عرب امارات میں بچوں کی حفاظت کے لیے جنسی جرائم اور جسم فروشی پر قوانین میں سخت اصلاحات
  • سوڈان میں ڈرون حملے میں یو این امن مشن کے 6 بنگلادیشی فوجی ہلاک، 8 زخمی
  • میکسیکو میں ویپس اور الیکٹرانک سگریٹس پر سخت پابندیاں، خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے آٹھ سال قید اور بھاری جرمانہ
  • سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور بن گئے
  • جان سینا نے واشنگٹن ڈی سی میں شاندار کیریئر کے بعد ریسلنگ کو الوداع کہہ دیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»اردن کے شاہ عبداللہ دوم پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم ہاوس میں شاندار استقبالیہ
پاکستان

اردن کے شاہ عبداللہ دوم پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم ہاوس میں شاندار استقبالیہ

EditorBy Editorنومبر 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اردن کے شاہ عبداللہ دوم  پاکستان دورے پر پہنچ گئے ہیں اور اس موقع پر وزیراعظم ہاؤس میں شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور صدرمملکت آصف علی زرداری نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا استقبال کیا ، استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے ، مسلح افواج کے دستے نے شاہ عبداللہ دوم کو گارڈ آف آنر پیش کیا ، اردن کے بادشاہ نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا جس کے بعد اپنے وفد کا وزیراعظم شہبازشریف سے تعارف کروایا ۔

قبل ازیں، اردن کے بادشاہ کا پاکستان کا آخری دورہ سابق صدر ممنون حسین کی دعوت پر ہوا تھا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے تھے۔

یاد رہے کہ اکتوبر کے آخر میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر  نے اردن کا دورہ کیا تھا جس دوران ملاقات میں اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے پاکستانی عسکری قیادت کے علاقائی امن اور سلامتی میں کردار کو سراہا تھا۔

شارہ اردن نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک فوج کے پیشہ ورانہ کردار اور خدمات کو سراہا اور دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، فیلڈ مارشل نے پاکستان کے عوام، حکومت اور فوج کی جانب سے نیک خواہشات پہنچائیں۔

صدر مملکت

اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ دوم کے دورہ پاکستان کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ  شاہ عبدالّلہ دوم کا دورہ دوطرفہ تعلقات کو نئی اسٹریٹجک جہت دے گا،  پاک اردن تعلقات تاریخی برادرانہ، باہمی اعتماد اور مشترکہ اقدار کی بنیاد پر قائم ہیں۔

وزیراعظم ہاؤس

شاہ عبداللہ دوم کا دورہ پاک اردن دیرینہ برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، یہ دورہ دوطرفہ سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کی مزید مضبوطی کا باعث ہوگا،  شاہ عبداللہ دوم کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ون آن ون اور وفود کی سطح پرملاقات ہوگی، شاہ عبداللہ دوم کا دورہ، پاک اردن دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا،  یہ دورہ دونوں ملکوں میں دوطرفہ تعاون کےدائرہ کار وسعت دینے میں معاون ثابت ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید

دسمبر 14, 2025

پاکستان دنیا کے پہلے تین کرپٹو اپنانے والے ممالک میں شامل ہے: بلال بن ثاقب

دسمبر 14, 2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان 14 دسمبر ، 2025

دسمبر 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 20250

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 20250

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 20250

متحدہ عرب امارات میں بچوں کی حفاظت کے لیے جنسی جرائم اور جسم فروشی پر قوانین میں سخت اصلاحات

دسمبر 14, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025460
Don't Miss
دنیا

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

By Editorدسمبر 14, 20250

مقبوضہ بیت المقدس — حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد ہفتے کے روز اسرائیلی…

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 2025

متحدہ عرب امارات میں بچوں کی حفاظت کے لیے جنسی جرائم اور جسم فروشی پر قوانین میں سخت اصلاحات

دسمبر 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 2025

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.