آئینی بینچ کے سربراہ کے لیے ہائیکورٹ کے سینئر جج کا انتخاب ہوگا،آرڈیننس جاری

آئینی بینچ کےسربراہ کےلیےہائیکورٹ کےسینئرجج کا انتخاب ہوگا،قائم مقام گورنر اویس قادرشاہ نےآرڈیننس جاری کردیا۔

آرڈیننس کےمطابق آئینی بینچز کےلیےنامزد ججزکی تعنیاتی چھ ماہ سےکم عرصےکےلیےنہیں ہوگی،کوئی قانون،قواعد ،عدالتی فیصلہ آئینی بینچ سےمتصادم ہو تو آرڈیننس کو ہی فوقیت حاصل ہوگی۔

آرڈیننس کےمطابق کوئی جج آئینی بینچ کا حصہ بننےسےانکار کرےتو بدانتظامی کےزمرےمیں شمار ہوگا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے