تاجکستان بارڈر پر افغانستان سے ڈرون حملہ، 3 چینی شہری ہلاک

0

دوشنبہ — افغانستان کی جانب سے تاجکستان کی سرحد پر کیے گئے ڈرون حملے میں 3 چینی شہری ہلاک ہو گئے۔

چینی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے ڈرون کے ذریعے تاجکستان میں واقع ایک نجی کمپنی کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔

تاجکستان کی حکومت نے افغانستان سے اس حملے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے افغان طالبان حکومت سے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

چین نے بھی اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.