Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

دسمبر 24, 2025

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

دسمبر 24, 2025

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

دسمبر 24, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم
  • قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی
  • پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
  • ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
  • ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ
  • پاک بھارت جنگ میں ڈیجیٹل میڈیا نےاہم کردارادا کیا، ڈس انفارمیشن کی حوصلہ شکنی ضروری ہے،وزیر اطلاعات
  • ڈی آئی خان؛ سیکیورٹی فوسرز کے سرچ آپریشن کے دوران 2دہشتگرد ہلاک
  • پنجاب پراپرٹی اونر شپ ایکٹ کیخلاف مزید 18 درخواستیں فل بنچ کو ارسال
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»کاروبار»حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں 858 ارب روپے قرض لے لیا
کاروبار

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں 858 ارب روپے قرض لے لیا

EditorBy Editorدسمبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد:  حکومت نے رواں مالی سال کے دوران جولائی سے نومبر تک مجموعی طور پر 858 ارب روپے کا قرض حاصل کر لیا۔

دستاویزات کے مطابق صرف نومبر کے مہینے میں 144 ارب روپے کا قرض لیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں مجموعی طور پر 741 ارب روپے قرض حاصل کیا گیا تھا، اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال جولائی سے نومبر کے دوران 117 ارب روپے زائد قرض لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق نومبر میں اکتوبر 2025 کے مقابلے میں 4 کروڑ ڈالر اضافی قرض حاصل کیا گیا، نومبر کے دوران 31 کروڑ 45 لاکھ ڈالر باہمی اور کثیرالجہتی معاہدوں کے تحت حاصل کیے گئے جبکہ 19 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس بھی جاری کیے گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں 198 ارب روپے، اگست میں 192 ارب روپے، ستمبر میں 124 ارب روپے اور اکتوبر میں 133 ارب روپے کا قرض حاصل کیا گیا تھا۔

اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق قرضوں میں یہ اضافہ حکومتی مالی ضروریات اور جاری منصوبوں کی تکمیل کے لیے کیا گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ

دسمبر 24, 2025

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ فی تولہ نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

دسمبر 23, 2025

ایف بی آر نے نئے بجٹ کے حوالے سے ٹیکس تجاویز طلب کرلیں

دسمبر 22, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

دسمبر 24, 20250

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

دسمبر 24, 20250

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

دسمبر 24, 20250

ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دسمبر 24, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024524

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025461
Don't Miss
پاکستان

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

By Editorدسمبر 24, 20250

مظفرآباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ…

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

دسمبر 24, 2025

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

دسمبر 24, 2025

ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دسمبر 24, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

دسمبر 24, 2025

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

دسمبر 24, 2025

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

دسمبر 24, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024524

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.