Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

دسمبر 24, 2025

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

دسمبر 24, 2025

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

دسمبر 24, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم
  • قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی
  • پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
  • ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
  • ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ
  • پاک بھارت جنگ میں ڈیجیٹل میڈیا نےاہم کردارادا کیا، ڈس انفارمیشن کی حوصلہ شکنی ضروری ہے،وزیر اطلاعات
  • ڈی آئی خان؛ سیکیورٹی فوسرز کے سرچ آپریشن کے دوران 2دہشتگرد ہلاک
  • پنجاب پراپرٹی اونر شپ ایکٹ کیخلاف مزید 18 درخواستیں فل بنچ کو ارسال
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پنجاب پراپرٹی اونر شپ ایکٹ کیخلاف مزید 18 درخواستیں فل بنچ کو ارسال
پاکستان

پنجاب پراپرٹی اونر شپ ایکٹ کیخلاف مزید 18 درخواستیں فل بنچ کو ارسال

EditorBy Editorدسمبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ ایکٹ کے تحت ہونے والی کارروائیوں کے خلاف دائر مزید 18 درخواستیں اعتراضات دور ہونے کے بعد فل بنچ کو بھجوا دیں اور کمیٹیوں کی کارروائیوں کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے حکمِ امتناعی جاری کر دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ابوبکر سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں کی جانب سے شاہد رانا ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلا پیش ہوئے۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیئے کہ ایکٹ کے تحت ٹریبونلز قائم ہونا تھے جنہیں قبضے سے متعلق اختیارات حاصل ہیں تاہم ڈھائی ماہ بعد ٹریبونلز کا نوٹیفکیشن جاری ہوا، چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ اس دوران کس قانون کے تحت کمیٹیاں قبضے دلواتی رہیں؟

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل وقاص عمر سے استفسار کیا کہ اگر معاملہ سول کورٹ میں زیرِ التوا ہو تو ایکٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر متعلقہ عدالت میں درخواست دے گا اور عدالت کیس ٹریبونل کو منتقل کرنے کی پابند ہوگی، کیا اس شق پر عمل ہو رہا ہے؟

چیف جسٹس نے مزید ریمارکس دیئے کہ بغیر تحریری احکامات کے زبانی طور پر قبضے کیسے دلوائے جا رہے ہیں؟ اگر عدالت بھی بغیر آرڈر کے کچھ کہے تو کیا اسے مان لیا جائے گا؟

انہوں نے سوال کیا کہ کیا ٹریبونلز نے کام شروع کر دیا ہے؟ جبکہ نہ عملہ موجود ہے اور نہ ہی یہ واضح ہے کہ ٹریبونلز کہاں بیٹھیں گے، کیا یہ اختیارات سے تجاوز نہیں؟

عدالت نے نشاندہی کی کہ قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ کمیٹیاں قبضہ دلوائیں گی، ایکٹ کے مطابق ٹریبونل کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ہی قبضے کا حکم دیا جا سکتا ہے، چیف جسٹس نے پوچھا کہ جب کمیٹی پیرا کو کہتی ہے اور پیرا قبضہ دلواتی ہے تو یہ کس قانون کے تحت ہے؟

درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ ڈی سی شیخوپورہ نے زبانی طور پر قبضے کا حکم دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تمام درخواستوں میں سنگین الزامات ہیں اور عدالت ہر کیس اس لیے دیکھ رہی ہے تاکہ واضح ہو سکے کہ قانون کیا تھا اور عملاً کیا ہو رہا ہے۔

دوران سماعت ایک اور درخواست میں بتایا گیا کہ ہائیکورٹ میں کیس زیرِ سماعت ہونے کے باوجود ڈپٹی کمشنر نے قبضہ کروا دیا جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ یہ ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔

سرکاری وکیل کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ قواعد (رولز) ابھی آنا باقی ہیں اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ بغیر قواعد کے کارروائیاں کیسے ہو سکتی ہیں؟ جب ڈی سی تحریری آرڈر نہیں دے گا تو متاثرہ فریق اسے چیلنج کیسے کرے گا؟ عدالت نے قرار دیا کہ قانون نامکمل نہیں ہوتا، یا مکمل ہوتا ہے یا نہیں۔

بعدازاں لاہور ہائی کورٹ نے کمیٹیوں کی تمام کارروائیوں کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے تمام کیسز فل بنچ کو بھجوا دیئے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

دسمبر 24, 2025

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

دسمبر 24, 2025

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

دسمبر 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

دسمبر 24, 20250

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

دسمبر 24, 20250

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

دسمبر 24, 20250

ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دسمبر 24, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024524

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025461
Don't Miss
پاکستان

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

By Editorدسمبر 24, 20250

مظفرآباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ…

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

دسمبر 24, 2025

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

دسمبر 24, 2025

ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کرجدوجہد کی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دسمبر 24, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم

دسمبر 24, 2025

قومی ائیر لائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے: مشیر نجکاری محمد علی

دسمبر 24, 2025

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، 123غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

دسمبر 24, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024524

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.