وینزویلا پر امریکی کاروائی میں کم ازکم 40 افراد ہلاک ہوئے، امریکی میڈیا

وینزویلا پر امریکی کاروائی میں کم ازکم 40 افراد ہلاک ہوئے، امریکی میڈیا

نیویارک / کراکس  – نیو یارک ٹائمز نے وینزویلا کے ایک اعلیٰ عہدے دار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ہفتے کے روز امریکی حملے میں وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے، جن میں شہری بھی شامل ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے