آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

0

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں  کے دوران شہر کا  موسم خشک اور  رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا  کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے۔

اس کے علاوہ شہر میں شمال مشرق سے ہوائیں 11کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.