گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

0

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 2915 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 2 ہزار 573 روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 472 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.