انڈین ایئرفورس کا مائیکرولائٹ طیارہ الہ آباد میں گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

0

نئی دہلی — انڈین ایئرفورس کا ایک مائیکرولائٹ دو سیٹر طیارہ اترپردیش کے شہر الہ آباد میں حادثے کا شکار ہو گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کا انجن فیل ہونے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ طیارے میں موجود پائلٹ نے بروقت ایجیکٹ کر لیا اور وہ محفوظ رہے۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ حکام کو فوری تفتیش کا حکم دیا گیا ہے تاکہ حادثے کی اصل وجوہات معلوم کی جا سکیں اور مستقبل میں ایسے واقعات سے بچاؤ کے اقدامات کیے جا سکیں۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.