سونے کی قیمت میں ایک روز کی کمی کے بعد دوبارہ بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک روز کی کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج 24 قیراط کا فی تولہ سونا 9 ہزار 100 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 14 ہزار 662 روپے پر پہنچ گیا، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 802 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 41 ہزار 239 روپے ہوگئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے