پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پر بحال

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے،100 انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 88 ہزار 734پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

تاہم کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار 900 پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 2 پیسے کی کمی ہوئی، ڈالر 279.75 روپے سے کم ہوکر 279.73 روپے پر آگیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے