علیمہ خان کی چارج شیٹ کے سوال پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کھل کر بول پڑے

0

علیمہ خان کی چارج شیٹ کےسوال پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کھل کر بول پڑے،کہا بہنوں کے  تحفظات ہوں گے لیکن مجھے ارکان پارلیمنٹ پر فخر ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا ہررکن پارلیمنٹ نے اپنا کروڑوں کا نقصان کیا،مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔

بیرسٹرگوہر نےمزید کہافیملی کی بانی پی ٹی آئی سےمحبت  اپنی جگہ  لیکن ہماری محبت بھی آؤٹ کلاس ہے،کون بندہ ہے جو ایک ارب ٹھکراتا ہے،بہنیں قیادت پر شک نہ کریں سب بانی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.